Gooooooood
Faisalabadian,s
O Acha g
السلام علیکم دوستوں ! مس کوہ نور سے آپ سب تو سوالات کریں ہی گے
-
میرا آج کا سوال یہ ہے آپ کی خدمت میں
بہت سے طلب علم مخصوص قابلیتوں اور مہارتوں کے حامل ہوتے ہیں
(جنہیں حرفِ عام میں اللہ پاک کی طرف سے د ی گئی صلاحیت کہا جاتا ہے)
جیسے آپ میں ہیں
تو
اُن کی اِن صلاحیتوں کو مذید بہتر بنانے کے لئے آپ کیا مشورہ دیں گی؟
اگر
آپ کو یہ ذمہ دار سونپی جائے تو آپ کیا اقدامات اپنائیں گی؟
اور
اُ س طریقہ کار کو کیا نام دینا چاہیں گی؟
-------------
دوسرا سوال
جو بچے کندزہن ہوتے ہیں
میری طرح
اُن کو بہتری کی طرف لانے کے لئے آپ کیا اقدامات اپنائیں گی
اور
اُ س طریقہ کار کو کیا نام دیں گی
-------
کیا اِن دونوں اقسام کے بچوں کے لئے کچھ کرنا بہتر بھی ہے یا نہیں؟
ہاں تو کیوں
اور
نا ۔۔۔تو ۔۔۔کیوں؟
لگتا ہے انٹرویو ختم ہوگیا ہے؟
ابھی تو سوالات باقی ہیں
Bookmarks