Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: Hifazat Farma Aye ALLAH Mere Watan Ki-Fasih Faryad Kr Raha Hai Tujh Se Ban Ke Faryadi

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Hifazat Farma Aye ALLAH Mere Watan Ki-Fasih Faryad Kr Raha Hai Tujh Se Ban Ke Faryadi

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عزیز دوستو! یہ نظم میں نے آج سے نو سال پہلے لکھی تھی جب میں سترہ سال کا تھا.. الحمداللہ بہت دل سے اور خلوص سے لکھی تھی۔۔ اور جب اس وطن اس دھرتی نے ہمیں اتنا کچھ دیا تو ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم بھی اچھا سوچیں اور مثبت کام کریں۔

    شکوے شکایتیں اگر ہیں تو وہ ملک اور اسکے وسائل سے نہیں بلکہ اس پر قابض بدترین اور نا اہل ترین حکمرانوں سے ہیں (جو بھی پارٹی ہو) جو مجال ہے غیرت و حیا کا گھونٹ پی کر انسان بن جائیں اور سدھر جائیں۔۔ ہر کرپٹ ، بے شرم ، نا اہل ، وڈیرا ، جاگیردار ، رشوت خور ، ڈرامے باز اور دجال کا غلام حکومت میں بیٹھا ہے۔۔ یہ لوگ نہ ہی اسلام سے مخلص ہیں نہ انھیں پاکستان اور اس دھرتی سے کوئی لگائو ہے۔

    بس باریاں باریاں ہو رہی ہیں اور ملک کا ستیاناس کر کے رکھ دیا ہے۔۔ خیر۔۔ اور اگر شکایت ہے تو وہ ان حکمرانوں اور کرپشن کے بادشاہوں کے ساتھ ساتھ اس کرپٹ نظام اور سسٹم سے بھی ہے ،، یاد رہے کہ خلافت راشدہ کا سسٹم اس ملک کے خلاف نہیں اسکے عین مفاد میں ہے۔

    جو لوگ دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں ، ڈرامے لگاتے ہیں کہ خلافت کا سسٹم تو دہشت گردی کا سسٹم ہے اور دہشت گردوں کے لیے ہے تو وہ دراصل دجالی فتنے کے جال میں بہت بہترین طریقے سے پھنس چکے ہیں اور دجالی دلدل میں انتہائی نیچے تک دھنس چکے ہیں۔

    خلافت تو دراصل اسلام کا بہترین طریقہ ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے اور جانثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے چلایا۔۔ اور قیامت کے نزدیک پیشگوئیوں کے مطابق دوبارہ امام مہدی خلافت قائم کریں گے جس کے لیے انھیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مکمل مدد و معاونت حاصل ہوگی۔۔ نہ کہ وہ مبارک ہستیاں اپنی الگ سیاسی پارٹی بنائیں گی،، نہ ہی سیاسی پارٹی بنا کر گھر گھر جا کر لوگوں سے ووٹس مانگیں گی ،، نہ ہی سیاسی پارٹی بنا کر اسکے دفتر بنائیں گی ،، نہ ہی اس پارٹی کا منشور بنائیں گی ،، نہ ہی اس پارٹی کے جھنڈے بنا کر گھروں اور دفاتر میں لگائیں گی ،، نہ ہی جلسے جلوس کریں گی ،، اور نہ ہی جلسے کر کے لوگوں کو بلانے کے لیے حلوے ، بریانی ، حلیم اور میٹھے کا اہتمام کریں گی۔

    یہ سب گند اور ڈرامے تو یہیں چل رہے ہیں۔۔ ایک منٹ کے لیے بندہ مان لے کہ چلو بھائی خلافت دہشت گردی والا سسٹم ہے (معاذاللہ) تو آپ نے کون سا پاکستان کو دودھ اور شہد کی نہریں مہیا کر کے عوام کو سکھ اور سکون دیا ہے؟؟

    جتنا تنگ لوگ اس دجالی سسٹم سے ہیں اتنا تو خلافت میں کبھی بھی نہ ہوتے۔۔ لیکن بس سسٹم ایسا بنایا گیا ہے کہ لوگ سسک سسک کے رہیں اور نہ جینے والوں میں ہوں نہ ہی مرنے والوں میں۔۔

    خیر۔۔ کون پاکستان سے کتنا مخلص ہے اور محبت کرتا ہے ،، اسکا فیصلہ اللہ پاک کریں گے یہ نکھٹو حکمران و نا اہل قابض نہیں۔۔ جو بھاری تنخواہیں لے کر کام ٹکے کا بھی نہیں کرتے۔ اور جن کا جینا مرنا امریکہ اور انڈیا ہیں۔۔ دوسرے معنوں میں دجالی قوتیں ہیں۔

    یاد رکھیں کہ جو لوگ اسلام سے لگائو نہیں رکھتے اور اسلام کو نہیں سمجھتے وہ پاکستان کے کبھی خیر خواہ ہو ہی نہیں سکتے۔۔ بالکل بھی نہیں ہو سکتے۔۔ اسلام کے سچے طالب اور سچی طلب رکھنے والے ہی پاکستان کے سچے وفادار ہیں۔۔ باقی جو ہیں وہ سراسر غدار ہیں یا پھر اعلیٰ پائے کے اداکار و فنکار ہیں جن کی فنکاریاں ختم ہوتی ہی نہیں اور ختم ہونی بھی نہیں۔

    اللہ پاک مجھے ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں۔۔ آمین۔۔ عوام سے بھی شکوہ ہے کہ اگر اس عوام کو تھوڑا سا بھی اسلام کا پتا ہوتا یا شعور ہوتا تو یوں خراب حالات نہ ہوتے۔۔ ساری عوام تو غلط نہیں لیکن اس کی اکثریت کا حال کوئی ٹھیک بھی نہیں۔

    ان شاءاللہ اسلام کا بھی عروج ہوگا اور پاکستان بھی اس مبارک سسٹم کے لیے موزوں جگہ بنے گی اور بہترین کردار یہیں کے نیک ترین لوگوں کے حصہ میں آئے گا۔۔ ویسے بھی غزوہ ہند ہونا بھی باقی ہے۔

    اب میری نظم پڑھ لیں۔۔ اور یاد رکھیں کہ جو بندہ اس کرپٹ جمہوری سسٹم کو پسند نہ کرتا ہو وہ غلط نہیں ہوتا۔۔ بلکہ درد دل اور درد امت والا ہوتا ہے۔

    اللہ پاک اسلام اور پاکستان پر اپنا خصوصی کرم کریں۔۔ آمین
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Fasih ud Din; 17th April 2016 at 11:19 PM.

  2. #2
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    بھائی بہت پیاری نظم
    اور جب آپ نے لکھی اس عمر کے حساب سے بہت ہی بہترین کام
    لیکن بھائی آپ تھریڈ امیج فائل میں کیوں نہیں بناتے؟
    اس سے تھریڈ پڑھنا تھوڑا آسان ہوجاتاہے۔

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    بہت اچھے فصیح بھائی جان
    انشاءاللہ اسلام کا بھی ظہور ہو گا

    بہت بہترین نظم لکھی ہے آپ نے
    ہر ایک چیز کی عکاسی کی گئی ہے

    ہمارے ساتھ شئیر فرمانے کا بہت شکریہ

  4. #4
    AboDanish's Avatar
    AboDanish is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 09:32 AM
    Join Date
    26 Feb 2016
    Location
    Dera IsmailKhan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    739
    Threads
    48
    Credits
    4,841
    Thanked
    66

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عزیز دوستو! یہ نظم میں نے آج سے نو سال پہلے لکھی تھی جب میں سترہ سال کا تھا.. الحمداللہ بہت دل سے اور خلوص سے لکھی تھی۔۔ اور جب اس وطن اس دھرتی نے ہمیں اتنا کچھ دیا تو ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم بھی اچھا سوچیں اور مثبت کام کریں۔

    شکوے شکایتیں اگر ہیں تو وہ ملک اور اسکے وسائل سے نہیں بلکہ اس پر قابض بدترین اور نا اہل ترین حکمرانوں سے ہیں (جو بھی پارٹی ہو) جو مجال ہے غیرت و حیا کا گھونٹ پی کر انسان بن جائیں اور سدھر جائیں۔۔ ہر کرپٹ ، بے شرم ، نا اہل ، وڈیرا ، جاگیردار ، رشوت خور ، ڈرامے باز اور دجال کا غلام حکومت میں بیٹھا ہے۔۔ یہ لوگ نہ ہی اسلام سے مخلص ہیں نہ انھیں پاکستان اور اس دھرتی سے کوئی لگائو ہے۔

    بس باریاں باریاں ہو رہی ہیں اور ملک کا ستیاناس کر کے رکھ دیا ہے۔۔ خیر۔۔ اور اگر شکایت ہے تو وہ ان حکمرانوں اور کرپشن کے بادشاہوں کے ساتھ ساتھ اس کرپٹ نظام اور سسٹم سے بھی ہے ،، یاد رہے کہ خلافت راشدہ کا سسٹم اس ملک کے خلاف نہیں اسکے عین مفاد میں ہے۔

    جو لوگ دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں ، ڈرامے لگاتے ہیں کہ خلافت کا سسٹم تو دہشت گردی کا سسٹم ہے اور دہشت گردوں کے لیے ہے تو وہ دراصل دجالی فتنے کے جال میں بہت بہترین طریقے سے پھنس چکے ہیں اور دجالی دلدل میں انہتائی نیچے تک دھنس چکے ہیں۔

    خلافت تو دراصل اسلام کا بہترین طریقہ ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے اور جانثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے چلایا۔۔ اور قیامت کے نزدیک پیشگوئیوں کے مطابق دوبارہ امام مہدی خلافت قائم کریں گے جس کے لیے انھیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مکمل مدد و معاونت حاصل ہوگی۔۔ نہ کہ وہ مبارک ہستیاں اپنی الگ سیاسی پارٹی بنائیں گی،، نہ ہی سیاسی پارٹی بنا کر گھر گھر جا کر لوگوں سے ووٹس مانگیں گی ،، نہ ہی سیاسی پارٹی بنا کر اسکے دفتر بنائیں گی ،، نہ ہی اس پارٹی کا منشور بنائیں گی ،، نہ ہی اس پارٹی کے جھنڈے بنا کر گھروں اور دفاتر میں لگائیں گی ،، نہ ہی جلسے جلوس کریں گی ،، اور نہ ہی جلسے کر کے لوگوں کو بلانے کے لیے حلوے ، بریانی ، حلیم اور میٹھے کا اہتمام کریں گی۔

    یہ سب گند اور ڈرامے تو یہیں چل رہے ہیں۔۔ ایک منٹ کے لیے بندہ مان لے کہ چلو بھائی خلافت دہشت گردی والا سسٹم ہے (معاذاللہ) تو آپ نے کون سا پاکستان کو دودھ اور شہد کی نہریں مہیا کر کے عوام کو سکھ اور سکون دیا ہے؟؟

    جتنا تنگ لوگ اس دجالی سسٹم سے ہیں اتنا تو خلافت میں کبھی بھی نہ ہوتے۔۔ لیکن بس سسٹم ایسا بنایا گیا ہے کہ لوگ سسک سسک کے رہیں اور نہ جینے والوں میں ہوں نہ ہی مرنے والوں میں۔۔

    خیر۔۔ کون پاکستان سے کتنا مخلص ہے اور محبت کرتا ہے ،، اسکا فیصلہ اللہ پاک کریں گے یہ نکھٹو حکمران و نا اہل قابض نہیں۔۔ جو بھاری تنخواہیں لے کر کام ٹکے کا بھی نہیں کرتے۔ اور جن کا جینا مرنا امریکہ اور انڈیا ہیں۔۔ دوسرے معنوں میں دجالی قوتیں ہیں۔
    یاد رکھیں کہ جو لوگ اسلام سے لگائو نہیں رکھتے اور اسلام کو نہیں سمجھتے وہ پاکستان کے کبھی خیر خواہ ہو ہی نہیں سکتے۔۔ بالکل بھی نہیں ہو سکتے۔۔ اسلام کے سچے طالب اور سچی طلب رکھنے والے ہی پاکستان کے سچے وفادار ہیں۔۔ باقی جو ہیں وہ سراسر غدار ہیں یا پھر اعلیٰ پائے کے اداکار و فنکار ہیں جن کی فنکاریاں ختم ہوتی ہی نہیں اور ختم ہونی بھی نہیں۔

    اللہ پاک مجھے ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں۔۔ آمین۔۔ عوام سے بھی شکوہ ہے کہ اگر اس عوام کو تھوڑا سا بھی اسلام کا پتا ہوتا یا شعور ہوتا تو یوں خراب حالات نہ ہوتے۔۔ ساری عوام تو غلط نہیں لیکن اس کی اکثریت کا حال کوئی ٹھیک بھی نہیں۔

    ان شاءاللہ اسلام کا بھی عروج ہوگا اور پاکستان بھی اس مبارک سسٹم کے لیے موزوں جگہ بنے گی اور بہترین کردار یہیں کے نیک ترین لوگوں کے حصہ میں آئے گا۔۔ ویسے بھی غزوہ ہند ہونا بھی باقی ہے۔

    اب میری نظم پڑھ لیں۔۔ اور یاد رکھیں کہ جو بندہ اس کرپٹ جمہوری سسٹم کو پسند نہ کرتا ہو وہ غلط نہیں ہوتا۔۔ بلکہ درد دل اور درد امت والا ہوتا ہے۔

    اللہ پاک اسلام اور پاکستان پر اپنا خصوصی کرم کریں۔۔ آمین
    masha Allah
    Apne To
    Haq sach Khul keh dia
    Allah Pak apko donon jahanon me Kamyab kare

  5. #5
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    بہت اچھے بھائی
    جان وہ وقت دور نہیں جب اسلام پوری دنیا پر غلبہ ہو گا اور
    اور وطن عزیر کے لیے جان بھی خاضر ہے

  6. #6
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Mashallah faish bhai....

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    بھائی بہت پیاری نظم
    اور جب آپ نے لکھی اس عمر کے حساب سے بہت ہی بہترین کام
    لیکن بھائی آپ تھریڈ امیج فائل میں کیوں نہیں بناتے؟
    اس سے تھریڈ پڑھنا تھوڑا آسان ہوجاتاہے۔
    شکریہ ۔۔ نظم تو یہ میں نے سن دو ہزار سات میں بھی شاعری سیکشن میں شئیر کی تھی لیکن آج اس تفصیلی پوسٹ کے ساتھ شئیر کی۔۔

    اور آپ اگر دیکھیں گے تو نظم آپ کو ایک امیج فائل میں ہی نظر آئے گی۔۔ ہاں باقی پوسٹ سمپل اردو میں۔۔ میرے شروع کے اور زیادہ تر تھریڈز ایسے ہی انپیج فائلز کے بنے ہوئے ہیں۔۔ یہ تو گزشتہ کچھ عرصے سے فیس بک کے ساتھ یہاں سمپل اردو میں شئیر کر دیتا ہوں۔۔

    لیکن ڈیزائننگ والے تھریڈز بہت کم ہیں۔۔ کیونکہ اصل چیز مقصد تو پیغام شئیر کرنا ، پہنچانا اور پھیلانا ہے ُ

  8. #8
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    شکریہ ۔۔ نظم تو یہ میں نے سن دو ہزار سات میں بھی شاعری سیکشن میں شئیر کی تھی لیکن آج اس تفصیلی پوسٹ کے ساتھ شئیر کی۔۔

    اور آپ اگر دیکھیں گے تو نظم آپ کو ایک امیج فائل میں ہی نظر آئے گی۔۔ ہاں باقی پوسٹ سمپل اردو میں۔۔ میرے شروع کے اور زیادہ تر تھریڈز ایسے ہی انپیج فائلز کے بنے ہوئے ہیں۔۔ یہ تو گزشتہ کچھ عرصے سے فیس بک کے ساتھ یہاں سمپل اردو میں شئیر کر دیتا ہوں۔۔

    لیکن ڈیزائننگ والے تھریڈز بہت کم ہیں۔۔ کیونکہ اصل چیز مقصد تو پیغام شئیر کرنا ، پہنچانا اور پھیلانا ہے ُ

    جی بالکل۔
    لیکن ایک سائیکو ہے کہ امیج کا تھریڈ پڑھنے میں ممبر زیادہ انٹرسٹ لیتے ہیں۔
    ممبر کیا میں خود زیادہ انٹرسٹ لیتا ہوں۔
    اور یہ آپکا تھریڈ نہ ہوتا ۔ تو شائد ہی میں پڑھتا۔

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post

    جی بالکل۔
    لیکن ایک سائیکو ہے کہ امیج کا تھریڈ پڑھنے میں ممبر زیادہ انٹرسٹ لیتے ہیں۔
    ممبر کیا میں خود زیادہ انٹرسٹ لیتا ہوں۔
    اور یہ آپکا تھریڈ نہ ہوتا ۔ تو شائد ہی میں پڑھتا۔
    jazakALLAH,, nawazish hai Aapki,, Stay Blessed aur Khush Rahen

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    بہت اچھے فصیح بھائی جان
    انشاءاللہ اسلام کا بھی ظہور ہو گا

    بہت بہترین نظم لکھی ہے آپ نے
    ہر ایک چیز کی عکاسی کی گئی ہے

    ہمارے ساتھ شئیر فرمانے کا بہت شکریہ
    jazakALLAH,, pasand karney ka Shukriya,, ALLAH PAAK islam aur pakistan per apna karam karen,, Aameen

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote AboDanish said: View Post
    masha Allah
    Apne To
    Haq sach Khul keh dia
    Allah Pak apko donon jahanon me Kamyab kare
    Aameen,, ALHUMDOLILLAH haq niyat se hamesha haq baat he karta Aaya hoon,, kar raha hoon aur in sha ALLAH karta rahun ga

  12. #12
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عزیز دوستو! یہ نظم میں نے آج سے نو سال پہلے لکھی تھی جب میں سترہ سال کا تھا.. الحمداللہ بہت دل سے اور خلوص سے لکھی تھی۔۔ اور جب اس وطن اس دھرتی نے ہمیں اتنا کچھ دیا تو ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم بھی اچھا سوچیں اور مثبت کام کریں۔

    شکوے شکایتیں اگر ہیں تو وہ ملک اور اسکے وسائل سے نہیں بلکہ اس پر قابض بدترین اور نا اہل ترین حکمرانوں سے ہیں (جو بھی پارٹی ہو) جو مجال ہے غیرت و حیا کا گھونٹ پی کر انسان بن جائیں اور سدھر جائیں۔۔ ہر کرپٹ ، بے شرم ، نا اہل ، وڈیرا ، جاگیردار ، رشوت خور ، ڈرامے باز اور دجال کا غلام حکومت میں بیٹھا ہے۔۔ یہ لوگ نہ ہی اسلام سے مخلص ہیں نہ انھیں پاکستان اور اس دھرتی سے کوئی لگائو ہے۔

    بس باریاں باریاں ہو رہی ہیں اور ملک کا ستیاناس کر کے رکھ دیا ہے۔۔ خیر۔۔ اور اگر شکایت ہے تو وہ ان حکمرانوں اور کرپشن کے بادشاہوں کے ساتھ ساتھ اس کرپٹ نظام اور سسٹم سے بھی ہے ،، یاد رہے کہ خلافت راشدہ کا سسٹم اس ملک کے خلاف نہیں اسکے عین مفاد میں ہے۔

    جو لوگ دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں ، ڈرامے لگاتے ہیں کہ خلافت کا سسٹم تو دہشت گردی کا سسٹم ہے اور دہشت گردوں کے لیے ہے تو وہ دراصل دجالی فتنے کے جال میں بہت بہترین طریقے سے پھنس چکے ہیں اور دجالی دلدل میں انتہائی نیچے تک دھنس چکے ہیں۔

    خلافت تو دراصل اسلام کا بہترین طریقہ ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے اور جانثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے چلایا۔۔ اور قیامت کے نزدیک پیشگوئیوں کے مطابق دوبارہ امام مہدی خلافت قائم کریں گے جس کے لیے انھیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مکمل مدد و معاونت حاصل ہوگی۔۔ نہ کہ وہ مبارک ہستیاں اپنی الگ سیاسی پارٹی بنائیں گی،، نہ ہی سیاسی پارٹی بنا کر گھر گھر جا کر لوگوں سے ووٹس مانگیں گی ،، نہ ہی سیاسی پارٹی بنا کر اسکے دفتر بنائیں گی ،، نہ ہی اس پارٹی کا منشور بنائیں گی ،، نہ ہی اس پارٹی کے جھنڈے بنا کر گھروں اور دفاتر میں لگائیں گی ،، نہ ہی جلسے جلوس کریں گی ،، اور نہ ہی جلسے کر کے لوگوں کو بلانے کے لیے حلوے ، بریانی ، حلیم اور میٹھے کا اہتمام کریں گی۔

    یہ سب گند اور ڈرامے تو یہیں چل رہے ہیں۔۔ ایک منٹ کے لیے بندہ مان لے کہ چلو بھائی خلافت دہشت گردی والا سسٹم ہے (معاذاللہ) تو آپ نے کون سا پاکستان کو دودھ اور شہد کی نہریں مہیا کر کے عوام کو سکھ اور سکون دیا ہے؟؟

    جتنا تنگ لوگ اس دجالی سسٹم سے ہیں اتنا تو خلافت میں کبھی بھی نہ ہوتے۔۔ لیکن بس سسٹم ایسا بنایا گیا ہے کہ لوگ سسک سسک کے رہیں اور نہ جینے والوں میں ہوں نہ ہی مرنے والوں میں۔۔

    خیر۔۔ کون پاکستان سے کتنا مخلص ہے اور محبت کرتا ہے ،، اسکا فیصلہ اللہ پاک کریں گے یہ نکھٹو حکمران و نا اہل قابض نہیں۔۔ جو بھاری تنخواہیں لے کر کام ٹکے کا بھی نہیں کرتے۔ اور جن کا جینا مرنا امریکہ اور انڈیا ہیں۔۔ دوسرے معنوں میں دجالی قوتیں ہیں۔

    یاد رکھیں کہ جو لوگ اسلام سے لگائو نہیں رکھتے اور اسلام کو نہیں سمجھتے وہ پاکستان کے کبھی خیر خواہ ہو ہی نہیں سکتے۔۔ بالکل بھی نہیں ہو سکتے۔۔ اسلام کے سچے طالب اور سچی طلب رکھنے والے ہی پاکستان کے سچے وفادار ہیں۔۔ باقی جو ہیں وہ سراسر غدار ہیں یا پھر اعلیٰ پائے کے اداکار و فنکار ہیں جن کی فنکاریاں ختم ہوتی ہی نہیں اور ختم ہونی بھی نہیں۔

    اللہ پاک مجھے ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں۔۔ آمین۔۔ عوام سے بھی شکوہ ہے کہ اگر اس عوام کو تھوڑا سا بھی اسلام کا پتا ہوتا یا شعور ہوتا تو یوں خراب حالات نہ ہوتے۔۔ ساری عوام تو غلط نہیں لیکن اس کی اکثریت کا حال کوئی ٹھیک بھی نہیں۔

    ان شاءاللہ اسلام کا بھی عروج ہوگا اور پاکستان بھی اس مبارک سسٹم کے لیے موزوں جگہ بنے گی اور بہترین کردار یہیں کے نیک ترین لوگوں کے حصہ میں آئے گا۔۔ ویسے بھی غزوہ ہند ہونا بھی باقی ہے۔

    اب میری نظم پڑھ لیں۔۔ اور یاد رکھیں کہ جو بندہ اس کرپٹ جمہوری سسٹم کو پسند نہ کرتا ہو وہ غلط نہیں ہوتا۔۔ بلکہ درد دل اور درد امت والا ہوتا ہے۔

    اللہ پاک اسلام اور پاکستان پر اپنا خصوصی کرم کریں۔۔ آمین

    boht hi khosort hai y poetry..
    aur kafi achy alfaz ka chono hain
    boht boht shokrya hmry sath shair krny ka
    Allah hm sb ko nyk hdayt dy,amen

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Ya Khuda Pak Watan Ki Tu Hifazat Farma - Kalam
    By nafisahsh88 in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 10th August 2015, 11:25 PM
  2. Beautiful PAKISTAN......ae mere piyaray watan pak watan
    By amiroops in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 68
    Last Post: 7th August 2010, 10:59 AM
  3. ALLAH pakistan ki hifazat farma
    By mehbooba in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 5
    Last Post: 11th June 2010, 08:04 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 6th June 2010, 04:38 PM
  5. Ya Allah pakistan ki hifazat farma,,,,,,,BLUE TULSI
    By amiroops in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 0
    Last Post: 7th August 2009, 09:26 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •