Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: Vulgarity is Good & Islamic Working is Tough?? - Must Read

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Vulgarity is Good & Islamic Working is Tough?? - Must Read



    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    یہ ایک مختصر تھریڈ ہے اور اس میں جو پیغام دیا گیا ہے وہ اس فورم کی طرف اشارہ نہیں کرتا ،، بلکہ اسکا زیادہ فوکس سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر ہے۔۔ جسے بہت سےلوگ فساد بک کی طرح یوز کرتے ہیں۔۔اور اسی طرح اسکا اشارہ دوسری سوشل میڈیا سروسز اور انکے استعمال پر ہے۔۔ آسان الفاظ میں کہوں تو جو پاکستان میں اکثریت کر رہی ہے۔۔ اسی طرف اشارہ ہے۔۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت دیں اور ہمیشہ صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں۔۔ آمین

    ایک بار نیچے اٹیچمنٹ فائل کو پڑھیں گے تو خود فیصلہ کر لیں اور یہیں جوابات میں بتائیں کہ اس میں سب باتیں صحیح ہیں یا نہیں؟؟

    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Fasih ud Din; 19th April 2016 at 05:24 PM.

  2. #2
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    بہت ہی مثبت پیغام آج کی نوجوان نسل کے لیے۔
    انھیں اس پر بات پر غورکرنا چاہیے۔
    کہ دنیا تو فانی ہے ۔ اور ہم اس کے پیچھے ہی بھاگ رہے ہیں۔
    بہرحال بہت ہی خوب شئیرنگ۔

  3. #3
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    یہ ایک مختصر تھریڈ ہے اور اس میں جو پیغام دیا گیا ہے وہ اس فورم کی طرف اشارہ نہیں کرتا ،، بلکہ اسکا زیادہ فوکس سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر ہے۔۔ جسے بہت سےلوگ فساد بک کی طرح یوز کرتے ہیں۔۔اور اسی طرح اسکا اشارہ دوسری سوشل میڈیا سروسز اور انکے استعمال پر ہے۔۔ آسان الفاظ میں کہوں تو جو پاکستان میں اکثریت کر رہی ہے۔۔ اسی طرف اشارہ ہے۔۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت دیں اور ہمیشہ صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں۔۔ آمین

    ایک بار پڑھیں گے تو خود فیصلہ کر لیں اور یہیں جوابات میں بتائیں کہ اس میں سب باتیں صحیح ہیں یا نہیں؟؟

    بہت ہی مثبت پیغام آج کی نوجوان نسل کے لیے
    بہت اچھے جناب

  4. #4
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    ماشاء اللہ، جزاک اللہ
    جو کرتے ہیں ہم چھپ کے اہل جہاں سے
    کوئی دیکھتا ہے ہمیں آسماں سے

  5. #5
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    یہ ایک مختصر تھریڈ ہے اور اس میں جو پیغام دیا گیا ہے وہ اس فورم کی طرف اشارہ نہیں کرتا ،، بلکہ اسکا زیادہ فوکس سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر ہے۔۔ جسے بہت سےلوگ فساد بک کی طرح یوز کرتے ہیں۔۔اور اسی طرح اسکا اشارہ دوسری سوشل میڈیا سروسز اور انکے استعمال پر ہے۔۔ آسان الفاظ میں کہوں تو جو پاکستان میں اکثریت کر رہی ہے۔۔ اسی طرف اشارہ ہے۔۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت دیں اور ہمیشہ صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں۔۔ آمین

    ایک بار پڑھیں گے تو خود فیصلہ کر لیں اور یہیں جوابات میں بتائیں کہ اس میں سب باتیں صحیح ہیں یا نہیں؟؟

    وعليكم السلام ‏ورحمۃ الله وبرکاتہ
    بےشک آپ نے درست فرمايا بہت معزرت كے ساتھ كہتى ہوں كہ درحقیقت اس دور كے نوجوانان طبقہ گمراہی کے دہانے پر کھڑا ہيں اور یہ صورتحال مزید سنگینی اختیار کرتی جا رہی ہے_
    اگرچہ ہم چاروں طرف ديكھئے تو يہ غیر اسلامی رسومات اور آپ كے بقول ذرائع ابلاغ کا بڑھتا ہوا منفی رجحان اور حاص كر ان دشمنانِ دین کے اوچھے ہتھکنڈوں نے اُمّتِ مسلمہ کے ان نوجوانان طبقہ کے فکر وسوچ کو بڑی حد تک متاثر کیا ہيں اور یوں یہ نوجوان طبقہ گمراہی میں زیادہ مبتلا نظر آتا ہيں_

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    بہت ہی مثبت پیغام آج کی نوجوان نسل کے لیے۔
    انھیں اس پر بات پر غورکرنا چاہیے۔
    کہ دنیا تو فانی ہے ۔ اور ہم اس کے پیچھے ہی بھاگ رہے ہیں۔
    بہرحال بہت ہی خوب شئیرنگ۔
    thanks

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    بلکل فصیح بھائی جان
    آج اگر کوئی نئی مووی آتی ہے
    تو سینما میں اتنا رش لگ جاتا ہے جیسے فری دکھا رہے ہوں

    لیکن یہی جو پانچ وقت اللہ کے گھر بلایا جا تا
    وہاں جانے کے لئے کسی کے پاس دس منٹ کا ٹائم نہیں

    اللہ ہماری حالتوں کو بہتر فرمائے
    ورنہ ہمارے ایسے اعمال نہیں کے ہم اپنے رب کے حضور بھیک مانگ سکیں

    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ جناب

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بہت ہی مثبت پیغام آج کی نوجوان نسل کے لیے
    بہت اچھے جناب
    Shukriya

    - - - Updated - - -

    Quote maktabweb said: View Post
    ماشاء اللہ، جزاک اللہ
    جو کرتے ہیں ہم چھپ کے اہل جہاں سے
    کوئی دیکھتا ہے ہمیں آسماں سے
    Aameen,, Shukriya

  9. #9
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    جزاک اللہ

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    جزاک اللہ
    khush rahen

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post


    وعليكم السلام ‏ورحمۃ الله وبرکاتہ
    بےشک آپ نے درست فرمايا بہت معزرت كے ساتھ كہتى ہوں كہ درحقیقت اس دور كے نوجوانان طبقہ گمراہی کے دہانے پر کھڑا ہيں اور یہ صورتحال مزید سنگینی اختیار کرتی جا رہی ہے_
    اگرچہ ہم چاروں طرف ديكھئے تو يہ غیر اسلامی رسومات اور آپ كے بقول ذرائع ابلاغ کا بڑھتا ہوا منفی رجحان اور حاص كر ان دشمنانِ دین کے اوچھے ہتھکنڈوں نے اُمّتِ مسلمہ کے ان نوجوانان طبقہ کے فکر وسوچ کو بڑی حد تک متاثر کیا ہيں اور یوں یہ نوجوان طبقہ گمراہی میں زیادہ مبتلا نظر آتا ہيں_
    aisa he hai,, majority aisi he hai,, Aap ne saheeh kaha,, ALLAH PAAK karam karen,, Aameen

  12. #12
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    وعليكم السلام ‏ورحمۃ الله وبرکاتہ
    جزاک اللہ
    بہت ہی اچھا پیغام ہے
    اور اکثریت آج کل کرتی بھی یہی ہے
    اللہ ہم سب کو نیک راہ کی جانب چلائے ، آمین
    شکریہ

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Telephone & Islamic Adaab(A Good One)
    By Confuse in forum Islam
    Replies: 12
    Last Post: 12th November 2009, 07:46 PM
  2. A good islamic site
    By umairshahidaziz in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 12th April 2007, 06:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •