Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 35

Thread: Aurat Ka Izzat o Maqam - Biwi ya Girlfriend??

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Lightbulb Aurat Ka Izzat o Maqam - Biwi ya Girlfriend??

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عزیز دوستو! اسلام میں عورت کو بہت عزت کا مقام دیا گیا ہے، عورت کا ہر روپ (ماں ، بہن ، بیٹی ، بیوی) خوبصورت اور قابل احترام ہے۔ مگر آج کل بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں عورت سے ایک اور غلط رشتہ جوڑ دیا گیا ہے جسے گرل فرینڈ کہتے ہیں۔ یہ ایک انتہائی شرمناک رشتہ ہے۔ ہر شریف لڑکی ایسے گھناؤنے رشتے سے دور رہتی ہے اور ہر شریف لڑکا اس کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

    میری بہنو! ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے گا کہ لڑکیاں اپنی عزت و وقار کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں۔ کسی لڑکی کے لیے اس سے بڑھ کر ذلت کی کیا بات ہوگی کہ کوئی مرد محض اپنے وقت کو رنگین بنانے کے لیے اسے استعمال کر رہا ہو۔

    مرد جس لڑکی کو اپنی عزت بنا کر اپنے گھر لے جانا چاہتا ہو ، اسے لے کر وہ کبھی ہوٹلوں یا پارکوں میں نہیں گھومتا۔ اسے وہ گرل فرینڈ نہیں بیوی بناتا ہے اور اس کے لیے باعزت راستہ اختیار کرتا ہے۔ ایک شریف لڑکا جو آپ کو سچ میں پسند کرتا ہوگا وہ لڑکی کے گھر اپنے والدین کو بھیج کر عزت سے رشتہ مانگے گا۔

    اوباش لڑکے معصوم لڑکیوں کو پھنسا کر ان کی عزت سے کھیلتے ہیں اور ان نادان لڑکیوں کو ہوش تب آتا ہے جب پانی سر سے اونچا ہو چکا ہوتا ہے۔۔خدانخواستہ اگر آپ ایسے کسی مرد کے جھانسے میں آ جاتی ہیں اور ناجائز تعلقات قائم کر لیتی ہیں تو یہ مت بھولیں کہ اگر وہ انسان اچھا نہ ہوا تو کل کو سارا خمیازہ آپ کو بھگتنا پڑے گا کیونکہ ہمارے معاشرے میں مردوں کی کی گئی غلطی قابل معافی ہوتی ہے مگر لڑکی کوئی غلط قدم اٹھا لے تو معاشرہ تو معاشرہ لڑکی کے اپنے گھر والے تک ساتھ دینے سے انکار کر دیتے ہیں۔۔ اور ایسی صورت میں زبردستی کرائی گئی شادی کی صورت میں سسرال والے تک ایسی بہو کو دل سے قبول نہیں کرتے۔۔۔ یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی۔

    بہنوں سے یہ بھی گزارش ہے کہ براہ مہربانی نیٹ پر لڑکوں سے رشتے داریاں نبھائیں ، نہ ہی ان کو اپنے فوٹو وغیرہ دکھائیں۔ کیا آپ کو ہونے والے ان نقصانات کا اندازہ ہے جو کل آپ کی آنے والی زندگی تک تباہ کر سکتے ہیں؟؟؟ اپنی تصاویر اپنی فیملی کے لئے رکھیں، نیٹ پر ان تصاویر کا بنا اجازت کاپی کر کے غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے اور آپ کو خبر تک نہیں ہوتی۔۔ اور یہ چیز آپ کے لئے نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

    ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جہاں لڑکیوں کی تصاویر یا ویڈیو بنائی گئی اور پھر انھیں بلیک میل کر کے غلط کام کرنے پر مجبور کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی لڑکیوں نےخودکشی کر لی۔ اس لئے میری بہنو اپنے آپ کو ایسا چاند نہ بناؤ جس پر ہر کسی کی نظر پڑے بلکہ ایسا سورج بنو جس پر نظر پڑتے ہی جھک جائے۔

    اور دعا کیجیے کہ اللہ پاک سب خواتین کو ایک اچھی بیٹی ، بہن ، بیوی اور ماں بننے کی توفیق دیں۔۔ اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھانے والا بنائیں جس سے اللہ پاک بھی راضی ہوں اور نبی پاک صلی اللہ عليه وسلم بھی راضی ہوں۔۔ آمین یا رب العالمین

    آج کے دور میں جو بندہ/بندی بھی اسلام کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھے گا اس کے بہت حد تک گمراہ ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور ہمیشہ حق راہ پر قائم رکھیں۔۔ آمین
    Last edited by Fasih ud Din; 7th June 2016 at 04:27 AM.

  2. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    جزاکﷲ خیر
    ﷲ پاک ہم سب کو اس پر عمل کرنے اور ﷲ پاک آپ کو اسلام کی تبلیغ کی جراءت و ہمت عطا فرمائےکی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  3. #3
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    جزاکﷲ خیر
    بہت ہی عمدہ ہے
    اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے۔آمین
    شکریہ

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  4. #4
    AboDanish's Avatar
    AboDanish is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 09:32 AM
    Join Date
    26 Feb 2016
    Location
    Dera IsmailKhan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    739
    Threads
    48
    Credits
    4,841
    Thanked
    66

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عزیز دوستو! اسلام میں عورت کو بہت عزت کا مقام دیا گیا ہے، عورت کا ہر روپ (ماں ، بہن ، بیٹی ، بیوی) خوبصورت اور قابل احترام ہے۔ مگر آج کل بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں عورت سے ایک اور غلط رشتہ جوڑ دیا گیا ہے جسے (Girlfriend) کہتے ہیں۔ یہ ایک انتہائی شرمناک رشتہ ہے۔ ہر شریف لڑکی ایسے گھناؤنے رشتے سے دور رہتی ہے اور ہر شریف لڑکا اس کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

    میری بہنو! ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے گا کہ لڑکیاں اپنی عزت و وقار کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں۔ کسی لڑکی کے لیے اس سے بڑھ کر ذلت کی کیا بات ہوگی کہ کوئی مرد محض اپنے وقت کو رنگین بنانے کے لیے اسے استعمال کر رہا ہو۔

    مرد جس لڑکی کو اپنی عزت بنا کر اپنے گھر لے جانا چاہتا ہو ، اسے لے کر وہ کبھی ہوٹلوں یا پارکوں میں نہیں گھومتا۔ اسے وہ (Girlfriend) نہیں بیوی بناتا ہے اور اس کے لیے باعزت راستہ اختیار کرتا ہے۔ ایک شریف لڑکا جو آپ کو سچ میں پسند کرتا ہوگا وہ لڑکی کے گھر اپنے والدین کو بھیج کر عزت سے رشتہ مانگے گا۔

    اوباش لڑکے معصوم لڑکیوں کو پھنسا کر ان کی عزت سے کھیلتے ہیں اور ان نادان لڑکیوں کو ہوش تب آتا ہے جب پانی سر سے اونچا ہو چکا ہوتا ہے۔۔خدانخواستہ اگر آپ ایسے کسی مرد کے جھانسے میں آ جاتی ہیں اور ناجائز تعلقات قائم کر لیتی ہیں تو یہ مت بھولیں کہ اگر وہ انسان اچھا نہ ہوا تو کل کو سارا خمیازہ آپ کو بھگتنا پڑے گا کیونکہ ہمارے معاشرے میں مردوں کی کی گئی غلطی قابل معافی ہوتی ہے مگر لڑکی کوئی غلط قدم اٹھا لے تو معاشرہ تو معاشرہ لڑکی کے اپنے گھر والے تک ساتھ دینے سے انکار کر دیتے ہیں۔۔ اور ایسی صورت میں زبردستی کرائی گئی شادی کی صورت میں سسرال والے تک ایسی بہو کو دل سے قبول نہیں کرتے۔۔۔ یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی۔

    بہنوں سے یہ بھی گزارش ہے کہ براہ مہربانی نیٹ پر لڑکوں سے رشتے داریاں نبھائیں ، نہ ہی ان کو اپنے فوٹو وغیرہ دکھائیں۔ کیا آپ کو ہونے والے ان نقصانات کا اندازہ ہے جو کل آپ کی آنے والی زندگی تک تباہ کر سکتے ہیں؟؟؟ اپنی تصاویر اپنی فیملی کے لئے رکھیں، نیٹ پر ان تصاویر کا بنا اجازت کاپی کر کے غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے اور آپ کو خبر تک نہیں ہوتی۔۔ اور یہ چیز آپ کے لئے نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

    ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جہاں لڑکیوں کی تصاویر یا ویڈیو بنائی گئی اور پھر انھیں بلیک میل کر کے غلط کام کرنے پر مجبور کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی لڑکیوں نےخودکشی کر لی۔ اس لئے میری بہنو اپنے آپ کو ایسا چاند نہ بناؤ جس پر ہر کسی کی نظر پڑے بلکہ ایسا سورج بنو جس پر نظر پڑتے ہی جھک جائے۔

    اور دعا کیجیے کہ اللہ پاک سب خواتین کو ایک اچھی بیٹی ، بہن ، بیوی اور ماں بننے کی توفیق دیں۔۔ اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھانے والا بنائیں جس سے اللہ پاک بھی راضی ہوں اور نبی پاک صلی اللہ عليه وسلم بھی راضی ہوں۔۔ آمین یا رب العالمین

    آج کے دور میں جو بندہ/بندی بھی اسلام کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھے گا اس کے بہت حد تک گمراہ ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور ہمیشہ حق راہ پر قائم رکھیں۔۔ آمین
    jazak Allah
    Bhot umdah Sharing

  5. #5
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    بالکل لڑکیوں کو بہت دھیان سے اور سمبھل کر قدم رکھنا چاہیے۔
    اور جیسا کہ آپ نے کہا کہ صرف مردوں کی غلطیاں معاف کی جاتی ہیں بالکل ایسا ہی ہیں۔ عورت کو آج تک ہمارا معاشرہ وہ مقام نہیں دے پایا جس کی وہ حقدار ہیں۔
    انھیں بالکل ناچیز سمجھا جاتا ہے۔
    یہ وہی اوباش معاشرہ ہے جس میں لڑکی کو معاف نہیں کیا جاتا لیکن وہ غلطی اسی اوباش معاشرے کے لڑکوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔
    شریف خاندان اور معاشرہ لڑکیوں کی عزت کرتا ہے اور ان کی غلطی اور لڑکے کی غلطی دونوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے اور فیصلہ کرتا ہے۔
    مگر افسوس کہ ابھی ایسا نہیں ہوتا اور بہت کم دیکھنے میں آتا ہے۔

    اور میں اپنی بہنوں کو ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اپنا تصاویر کسی لڑکے کو تو بالکل مت دیں اور اسی کے ساتھ اپنی کسی دوست کو بھی نہ دیں۔
    کیونکہ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب لڑکیاں دشمن بن جاتی ہیں تو ان کی تصاویر کو انٹرنیٹ پر ڈال دیتی ہیں۔ اور کافی غلط استعمال کرتی ہیں۔

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    بیشک فصیح بھائی جان آپ نے بہت اچھے پوائنٹ کی طرف توجہ مرکوز کرائی ہے
    آج کا زمانہ ہی ایسا ہو گیا ہے
    واقع کوئی شریف لڑکا کسی لڑکی کا ہوٹلوں پارکوں میں گھمانے کے بجائے
    رشتہ بھیجنا زیادہ مناسب سمجھے گا

    کچھ عقل لڑکیوں کو بھی کرنی چاہئے
    کیونکہ ایسے اوباش لوگوں نے شریفوں کا ایسا لبادہ اُوڑھا ہوتا ہے کہ
    انسان خود ان کے جال میں پھنس جاتا ہے
    اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور ہمیشہ حق راہ پر قائم رکھیں۔۔ الٰہی آمین

  7. #7
    Hero-786 is offline Member
    Last Online
    21st June 2016 @ 12:51 PM
    Join Date
    11 Apr 2016
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    96
    Threads
    33
    Thanked
    2

    Default

    Jazak Allah

  8. #8
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    بےشک ﺍﮔﺮ عورت ﻣﺎﮞ كى روپ ميں ہو ﺗﻮ ﺍﺱ كى ﭘﺎﺅﮞ ﺗﻠﮯ ﺟﻨﺖ اور ﺍﮔﺮ بيوى كى روپ ميں ہو تو ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ قيمتى ﺧﺰﺍنه اور ﺍﮔﺮ ﺑﯿﭩﯽ ہو ﺗﻮ ﺁﺗﺶ ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻭسيله ﺍﻭﺭ پرنم ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ اگر ہم قرآن مجيد كے سورة النساء كا ترجمه كے ساتھ تلاوت كريں تو سب واضح ہوجائيگا مگر كاش آج كے مسلمان بس ذياده نہيں كہتى
    الله تعالى ہم سب كو قرآن مجيد اور سنت نبوى صلى الله عليه وسلم كے تمام احكامات پر چلنے كى توفيق عطافرمائيں اور غير مسلموں كے طور طريقے اور رسم و رواج سے ہم سب كو محفوظ فرمائيں
    آمين

  9. #9
    Join Date
    28 Apr 2015
    Location
    Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    81
    Credits
    1,802
    Thanked
    38

    Default

    100% true,
    And Girlfriend jisa Na-jayeez Rishta NuMuslim Ni BaYa He Humara Payery Den-Islam Ko Kharb karni Ke Liye,

    Insha Allah Hum Sub Mil Kar Usko Tabha-o-Barbad Kren Gy,

    Aur,
    AURT Zaat Ek NaZak Zaat He He Usse Narme Se Pesh Aao,

    Aurt Maqam Bhut boland He,
    Qayamat Ki Din Har Ek Insaan Ka Hisab-o-kitab Hoga,
    LikeN Har Insaan Ko Apni Maa Ki Naam Se Bolya jaye ga,

    Hum Apni Maa, Bahein, Wife, Yah Ko Bhe Aurt Ho Us Se Narme Se Pesh na Chahiye,

    Hum Yeh Samajh Hein Ke Bas Aurt Ghar Ko Handle Kar Ne ke Liye He,

    Hum Kabhi Hadees ka Parrh Kar Aurton ki Rights Jaany,

    Aurton ki Bhut se Haqoq hein,

    Humein Chahiye Hum Apni Maa Sister yah anybody ko QURAN, HADEES, NAMAZ, aur Den-e-Islam Par Chal ne Ka Mashohra Den,

    Phir InshaAllah Wo Khud-Ba-Khud Samajh Jaye Gi K Kis Se Kaise Bat Karni He Kaise peash Aa He,

    Bhai Ki kya Rights Hein,
    Maa Ki Kya Rights Hein,
    Shohar Ki kya Rights hein,

    Be-Shak Hum Sub ko Pata he K Den-Islam Everything clear kar samjhata he,

    I hope ke hum sub apni Bachon ko Achy Deni-o-Dunyai Taleem Den gy,

    agr kisi ko burra laga to Dil Se Sorry Don't Mind,

  10. #10
    Join Date
    28 Apr 2015
    Location
    Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    81
    Credits
    1,802
    Thanked
    38

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post
    بےشک ﺍﮔﺮ عورت ﻣﺎﮞ كى روپ ميں ہو ﺗﻮ ﺍﺱ كى ﭘﺎﺅﮞ ﺗﻠﮯ ﺟﻨﺖ اور ﺍﮔﺮ بيوى كى روپ ميں ہو تو ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ قيمتى ﺧﺰﺍنه اور ﺍﮔﺮ ﺑﯿﭩﯽ ہو ﺗﻮ ﺁﺗﺶ ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻭسيله ﺍﻭﺭ پرنم ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ اگر ہم قرآن مجيد كے سورة النساء كا ترجمه كے ساتھ تلاوت كريں تو سب واضح ہوجائيگا مگر كاش آج كے مسلمان بس ذياده نہيں كہتى
    الله تعالى ہم سب كو قرآن مجيد اور سنت نبوى صلى الله عليه وسلم كے تمام احكامات پر چلنے كى توفيق عطافرمائيں اور غير مسلموں كے طور طريقے اور رسم و رواج سے ہم سب كو محفوظ فرمائيں
    آمين
    Sister u r right ''Ameen''

  11. #11
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت اچھا اور بہترین مسیج ہے اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  12. #12
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    بے شک فیصح بھائی
    آپ نے ماشاءاللہ بہت خوبصورت پیغام دیا ہے سب کو بے شک سب لڑکیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے
    اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 45
    Last Post: 5th May 2016, 02:42 PM
  2. Naik Biwi Ka Maqam
    By Fasih ud Din in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 8
    Last Post: 15th February 2015, 11:11 PM
  3. Sardar with his Girlfriend
    By M-Qasim in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 14
    Last Post: 5th November 2009, 07:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •