Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: Insaniyat Kam & Darindagi Zyada

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Insaniyat Kam & Darindagi Zyada

    یہ سچ ہے کہ درندگی، سفاکیت، قتل و غارت گری، اور ظلم میں اشرف المخلوقات کو جو کمالات حاصل ہیں۔ جانور اس کے عشر عشیر کو بھی نہيں پہنچتے۔
    جانوروں میں موجود درندوں کے پاس صرف ایک وجہ ہے دوسرے جانور کو قتل کرنے کی اور وہ ہے بھوک۔ درندہ صرف تبھی قتل کرتا جب پیٹ کی آگ بجھانا ہوتی ہے۔

    اور انسانوں میں موجود درندے۔۔۔ ان کے پاس سینکڑوں وجوہات ہیں انسانوں کو قتل کرنے کی۔

    زمین کے لیے قتل
    دولت کے لیے قتل
    عورت کے لیے قتل
    غیرت پر قتل
    گالی پر قتل
    حکومت و اقتدار کے لیے قتل
    مذہب کے لیے قتل
    فرقے کے لیے قتل
    نظریاتی اختلاف پر قتل
    طاقت دکھانے کے لیے قتل
    عبرت کے لیے قتل
    باغی قرار دے کر قتل
    برائی سے روکنے والا مزاحمت پر قتل
    کمزور ہے اس لیے قتل
    لاپتہ کرکے قتل
    اغوا برائے تاوان میں قتل
    ہتھیاروں کے تجربے کے لیے قتل۔
    ویسے ہی قتل
    بغیر وجہ کے قتل۔

    اور قتل کے علاوہ جو اذیتیں اشرف المخلوقات نے اپنی ہی نسل کے جانداروں کے لیے ایجاد کر رکھی ہیں۔ اس کا تصور بھی جانوروں میں ملنا مشکل ہے۔

    فرشتوں نے درست نشاندھی کی تھی۔

    "قالو اتجعل فیھا من یفسد فیھا ویسفک الدماء"۔ البقرہ۔

  2. #2
    Webmaster10 is offline Member
    Last Online
    22nd June 2016 @ 11:33 AM
    Join Date
    28 Apr 2016
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    133
    Threads
    12
    Thanked
    12

    Default

    or dihshat gardo wala qatal. jo chaltay phirtay insan ko achanak tukro main tabdeel kar deta hay

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    کہنے کو تو اشرف المخلوقات ہیں
    پھر جو دوسری مخلوق ہیں
    وہ سو درجے بہتر ہے

    اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    یہ سچ ہے کہ درندگی، سفاکیت، قتل و غارت گری، اور ظلم میں اشرف المخلوقات کو جو کمالات حاصل ہیں۔ جانور اس کے عشر عشیر کو بھی نہيں پہنچتے۔
    جانوروں میں موجود درندوں کے پاس صرف ایک وجہ ہے دوسرے جانور کو قتل کرنے کی اور وہ ہے بھوک۔ درندہ صرف تبھی قتل کرتا جب پیٹ کی آگ بجھانا ہوتی ہے۔

    اور انسانوں میں موجود درندے۔۔۔ ان کے پاس سینکڑوں وجوہات ہیں انسانوں کو قتل کرنے کی۔

    زمین کے لیے قتل
    دولت کے لیے قتل
    عورت کے لیے قتل
    غیرت پر قتل
    گالی پر قتل
    حکومت و اقتدار کے لیے قتل
    مذہب کے لیے قتل
    فرقے کے لیے قتل
    نظریاتی اختلاف پر قتل
    طاقت دکھانے کے لیے قتل
    عبرت کے لیے قتل
    باغی قرار دے کر قتل
    برائی سے روکنے والا مزاحمت پر قتل
    کمزور ہے اس لیے قتل
    لاپتہ کرکے قتل
    اغوا برائے تاوان میں قتل
    ہتھیاروں کے تجربے کے لیے قتل۔
    ویسے ہی قتل
    بغیر وجہ کے قتل۔

    اور قتل کے علاوہ جو اذیتیں اشرف المخلوقات نے اپنی ہی نسل کے جانداروں کے لیے ایجاد کر رکھی ہیں۔ اس کا تصور بھی جانوروں میں ملنا مشکل ہے۔

    فرشتوں نے درست نشاندھی کی تھی۔

    "قالو اتجعل فیھا من یفسد فیھا ویسفک الدماء"۔ البقرہ۔
    Bilkul Durust Farmaya , Aap ne !

    Thanks for Sharing

    - - - Updated - - -

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    کہنے کو تو اشرف المخلوقات ہیں
    پھر جو دوسری مخلوق ہیں
    وہ سو درجے بہتر ہے

    اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے
    Agree with you

    Aameen Summ Aameen

  5. #5
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    اسى بات پر میں اکثر سوچھتی رہتى ہوں كہ حج پہ لاکھوں لوگ دعائیں کرتے ہیں ہر وقت دنیا میں کہیں نہ کہیں نماز کا وقت ضرور ہوتا ہے اور ہر وقت لوگ سجدے میں ہوتے ہیں اور رب زالجلال کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہیں اور پھر بھى ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتى اصل وجہ اس انسان كى يہى ہیں كيونكہ انسان اپنى اصليت كو بھول بيٹھا ہے

  6. #6
    YuMs's Avatar
    YuMs is offline Advance Member+
    Last Online
    26th March 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    02 May 2014
    Location
    Wazirabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,451
    Threads
    214
    Credits
    3,564
    Thanked
    449

    Default

    ہر کوئی بندہ اپنی بات کرنے کا قائل ہے اور اسے دوسرا بندہ اپنے سے کم تر نطر آتا ہے۔۔۔
    بس اس غلط فہمی کو لےکر ہر جلہ فساد ہے
    باقی اللہ کی ذات بہتر جانتی ہے اور علم رکھنے والی ہے

  7. #7
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    یہ سچ ہے کہ درندگی، سفاکیت، قتل و غارت گری، اور ظلم میں اشرف المخلوقات کو جو کمالات حاصل ہیں۔ جانور اس کے عشر عشیر کو بھی نہيں پہنچتے۔
    جانوروں میں موجود درندوں کے پاس صرف ایک وجہ ہے دوسرے جانور کو قتل کرنے کی اور وہ ہے بھوک۔ درندہ صرف تبھی قتل کرتا جب پیٹ کی آگ بجھانا ہوتی ہے۔

    اور انسانوں میں موجود درندے۔۔۔ ان کے پاس سینکڑوں وجوہات ہیں انسانوں کو قتل کرنے کی۔

    زمین کے لیے قتل
    دولت کے لیے قتل
    عورت کے لیے قتل
    غیرت پر قتل
    گالی پر قتل
    حکومت و اقتدار کے لیے قتل
    مذہب کے لیے قتل
    فرقے کے لیے قتل
    نظریاتی اختلاف پر قتل
    طاقت دکھانے کے لیے قتل
    عبرت کے لیے قتل
    باغی قرار دے کر قتل
    برائی سے روکنے والا مزاحمت پر قتل
    کمزور ہے اس لیے قتل
    لاپتہ کرکے قتل
    اغوا برائے تاوان میں قتل
    ہتھیاروں کے تجربے کے لیے قتل۔
    ویسے ہی قتل
    بغیر وجہ کے قتل۔

    اور قتل کے علاوہ جو اذیتیں اشرف المخلوقات نے اپنی ہی نسل کے جانداروں کے لیے ایجاد کر رکھی ہیں۔ اس کا تصور بھی جانوروں میں ملنا مشکل ہے۔

    فرشتوں نے درست نشاندھی کی تھی۔

    "قالو اتجعل فیھا من یفسد فیھا ویسفک الدماء"۔ البقرہ۔

    کوئی جواب نہیں ہے
    [COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Webmaster10 said: View Post
    or dihshat gardo wala qatal. jo chaltay phirtay insan ko achanak tukro main tabdeel kar deta hay
    agreed

    oper jo qismen batayi gayi hain wo bhi Deshad Gardi he hain

    - - - Updated - - -

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    کہنے کو تو اشرف المخلوقات ہیں
    پھر جو دوسری مخلوق ہیں
    وہ سو درجے بہتر ہے

    اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے
    Aameen,, Shukriya

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Bilkul Durust Farmaya , Aap ne !

    Thanks for Sharing

    - - - Updated - - -

    Agree with you

    Aameen Summ Aameen
    Shukriya

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post
    اسى بات پر میں اکثر سوچھتی رہتى ہوں كہ حج پہ لاکھوں لوگ دعائیں کرتے ہیں ہر وقت دنیا میں کہیں نہ کہیں نماز کا وقت ضرور ہوتا ہے اور ہر وقت لوگ سجدے میں ہوتے ہیں اور رب زالجلال کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہیں اور پھر بھى ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتى اصل وجہ اس انسان كى يہى ہیں كيونكہ انسان اپنى اصليت كو بھول بيٹھا ہے
    jazakALLAH,, ALLAH PAAK ke naik log ab bhi mojood hain but majority ki side doosri hai

    - - - Updated - - -

    Quote Maham Abassi said: View Post

    کوئی جواب نہیں ہے
    Shukriya

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Ghoost72 said: View Post
    ہر کوئی بندہ اپنی بات کرنے کا قائل ہے اور اسے دوسرا بندہ اپنے سے کم تر نطر آتا ہے۔۔۔
    بس اس غلط فہمی کو لےکر ہر جلہ فساد ہے
    باقی اللہ کی ذات بہتر جانتی ہے اور علم رکھنے والی ہے
    jazaakALLAH,, aisa he hai,, bht se achey log bhi hain jo ikhtelafat ke bawjood bhi insaniyat ko nahi bhooltey,, but bht se doosri side waley bhi hain balkey zyada tar aisey ghalt he hain

  12. #12
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    یہ سچ ہے کہ درندگی، سفاکیت، قتل و غارت گری، اور ظلم میں اشرف المخلوقات کو جو کمالات حاصل ہیں۔ جانور اس کے عشر عشیر کو بھی نہيں پہنچتے۔
    جانوروں میں موجود درندوں کے پاس صرف ایک وجہ ہے دوسرے جانور کو قتل کرنے کی اور وہ ہے بھوک۔ درندہ صرف تبھی قتل کرتا جب پیٹ کی آگ بجھانا ہوتی ہے۔

    اور انسانوں میں موجود درندے۔۔۔ ان کے پاس سینکڑوں وجوہات ہیں انسانوں کو قتل کرنے کی۔

    زمین کے لیے قتل
    دولت کے لیے قتل
    عورت کے لیے قتل
    غیرت پر قتل
    گالی پر قتل
    حکومت و اقتدار کے لیے قتل
    مذہب کے لیے قتل
    فرقے کے لیے قتل
    نظریاتی اختلاف پر قتل
    طاقت دکھانے کے لیے قتل
    عبرت کے لیے قتل
    باغی قرار دے کر قتل
    برائی سے روکنے والا مزاحمت پر قتل
    کمزور ہے اس لیے قتل
    لاپتہ کرکے قتل
    اغوا برائے تاوان میں قتل
    ہتھیاروں کے تجربے کے لیے قتل۔
    ویسے ہی قتل
    بغیر وجہ کے قتل۔

    اور قتل کے علاوہ جو اذیتیں اشرف المخلوقات نے اپنی ہی نسل کے جانداروں کے لیے ایجاد کر رکھی ہیں۔ اس کا تصور بھی جانوروں میں ملنا مشکل ہے۔

    فرشتوں نے درست نشاندھی کی تھی۔

    "قالو اتجعل فیھا من یفسد فیھا ویسفک الدماء"۔ البقرہ۔
    جزاک اللہ
    جی آپ نے ٹھیک کہا
    آج کل قتل و غارت بہت عام ہے
    ہر چھوٹی چھو ٹی بات پہ قتل کرنا اب معمول بن گیا ہے
    اللہ پاک سے دعا ہے کے وہ ہم سب کو اور ان لوگوں کو نیک ہدایت دیے
    اور اللہ کے بتائیے ہوئے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا کرے
    آمین

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. plz insaniyat ke naty help krdo assignment bnany me
    By ameer hyder in forum Educational Help
    Replies: 1
    Last Post: 14th January 2016, 05:53 PM
  2. Zalim Taliban Ki Darindagi.....
    By waqas18 in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 43
    Last Post: 3rd December 2013, 05:14 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 26th February 2010, 03:12 PM
  4. Dukhi insaniyat ki khidmat..
    By Sprightly Princess in forum Baat cheet
    Replies: 18
    Last Post: 1st June 2009, 10:09 PM
  5. Sharf-e-Insaniyat...
    By Madni-munna in forum Quran
    Replies: 3
    Last Post: 4th May 2009, 07:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •