یہ جو حکمران ہے۔
ان کا کام صرف ہم سب کو بے وقوف بنانا ہے۔
یہ اپنا کام بھی پورا کرتاہیں اور عوام کو بھی آرے لگائے رکھتے ہیں۔
یہ پاکستان یا پاکستان کے لوگوں کے لیے کچھ کرنے والوں میں سے نہیں ہیں۔
انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کیا ہورہا ہے۔
ان کا کام تو بس اپنا کام کرنا ہے۔
باقی اللہ اس ملک کے تمام لیڈرز کو سیدھی راہ پر چلائے۔
آمین۔
Aameen,, Shukriya
awam kon sa theek hai?? kiun aisi parties ko biryani ki ek plate keliye vote de deti hai?? aur is thread mein ishara sirf Hukmaranon per nahi tha,, kayi aur log bhi hain.. ab banda kahey bhi to kya kahey jub koi samjhey he nahi
غلط ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا جب تک ہم سب مسلمان ایک نہ ہو جائیں
agreed.. ek to khelafat ki waja se he howa ja sakta hai,, baqi jamhuriat ya aisey mamlaat to sirf taqseem keliye hain,, but jo jorrney ka naam le yahan usee ko kaam nahi karney dia jata.. dramey he dramey
ہمارى حكمرانوں كو تو پيسوں كى ضرورت ہے اس كو كيا پتہ كہ ايک مسلمان كى موت سارى انسانيت كى موت ہے چاہیں وه جدر بھى ہو الله تعالى ہم سب مسلمانوں ميں اتفاق نصيب فرمائيں
Bookmarks