السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتاہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے۔۔
دوستوں آج میں پھر ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوں۔۔ویسے ٹائٹل سے تو انداز ہوگیا ہوگا خیر پھر بھی بتا دیتا ہوں

آج ہمارے فورم کر ایک بہت اچھے ایڈوانس ممبر اور سابقہ وی آئی پی
AsifSattarvi
جی ہاں میں بات کررہا ہوں آصف بھائی۔۔آج انکی سالگرہ ہے
میری طرف سے آصف بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دے آمین
آصف بھائی پارٹی کب دے رہے ہیں؟



اب آپ سب آصف بھائی کو مبارکباد دیں اور مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ