Astaghfirullah, Allah Bachain
~A Person Who Does Not Have Any Aim In His Life Like A Ship Not Knowing Its Destination~
وعلیکم السلام
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو ہدائت نصیب فرمائے اور ہر بُرے کاموں سے ہمیں دور فرمائے بے شک ہم سب مسلمان ہیں ہم میں کوئی فرق نہیں اگر ہم میں سے کوئی ایسا بھی ہے تو آج توبہ کرتے ہیں
یا اللہ میری توبہ
یا اللہ میری توبہ
یا اللہ میری توبہ
ALLAH tamam mosalmano main itehad pada farmaye
jazakAllah
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ سبحان اللہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
ایک غزوہ کے موقع پر حضورﷺ کا گزر ایک قوم پر ہوا۔ آپ ﷺ نے اس سے دریافت فرمایا کہ۔
آپ کی قومیت کیا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا کہ ہم سب مسلمان ہیں۔
Bookmarks