ہم اور آپ تو بس دل کی بھڑاس نکال سکتے ہیں۔ لیکن اللہ کی رسی بے لگام ہے کسی بھی وقت پھندا لگ سکتا ہے۔ آپ دیکھیں کے حکمرانوں کی کتنی بدنامی ہو رہی ہے۔ اپنی اولادوں کو یہودیوں کے ملک میں اعلیٰ تعلیم دلواتے ہیں اوروہ ان کی ایسی ذہن سازی کرتے ہیں کہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہماری کامیابی صرف اور صرف اللہ کے حکموں کو ماننے اور رسول ﷺ کے طریقوں پے چلنے میں ہے۔
یہ ہمارے کبھی بھی دوست نہیں ہو سکتے ، مسلمان ہوکر بھی اللہ کی بات نہیں مان رہے،کیونکہ یہ بات اللہ تعالیٰ قرآن میں خود فرمارہے ہیں، حکمرانوں، آخر ایک نہ ایک دن تو اللہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
، ابھی وقت ہے سنبھل جاؤ، اللہ سے توبہ کرلو، سچے اور پکے مسلمان بن جاؤ، پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بنا کردیکھاؤ اوراللہ کو راضی کرلو
Bookmarks