شرمین عبید کی این جی او تیزاب سے جلے ہوئے چہروں کا "علاج کرنے" کے لئے یورپ اور امریکہ سے چھ سو ڈالر فی کس مانگ کے اکٹھے کرتی ہے۔ دستاویزی فلم بنا کر دنیا پر ظاہر کرتی ہے کہ وہ ان کا علاج کرتی ہے۔ لیکن جس عورت کو فلم میں کاسٹ کیا تھا اس کو معاوضہ تک نہیں دیا گیا تھا۔
اب معلوم ہوا ہے کہ شرمین عبید اور اس کی والدہ کی تین آف شور کمپنیاں ہیں۔ اور امریکہ کی مہنگی ترین جگہوں پر اس کی جائیدادیں ہیں۔
چھ سو ڈالر دیں اور ایک چہرے کو درست کریں۔ ان کا ماٹو ہے ۔۔۔!!
Bookmarks