آئی ٹی دنیا كے محترم ممبرز ان شاءالله ميں اميد كرتى ہوں كہ تمام ممبرز خیریت وعافيت سے ہونگے
تو محترم ممبر آج ايک مرتبہ پھر ايک خوشخبرى لائى ہوں جى ہاں ایک بڑی خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوئى ہوں
ہمارے پيارے فورم کے مغزز اور قابلِ احترام ممبر
M.shawal
جو ایک سينئر ممبر ہے اور بڑى بات يہ كہ ایک آرٹسٹ بھى ہے اور بہت كم عرصہ ميں پوررررے 5000 پوسٹس مکمل کئے ہیں

آئىے آپ سب انہیں مبارک باد دیں اور ان سے منہ بھى ميٹھا كروائيے يا پھر ان سے كوئى پارٹى شارٹى كروائيے