پانی میں گئی ہوئی بھینس اور شاپنگ مال میں گئی ہوئی عورت کبھی جلدی باہر نہیں آتی
اس کا پتا ان کو زیادہ بہتر ہوگا جو بیوی والے ہیں اور انھیں بھی جو گائوں وغیرہ میں رہتے ہیں
پانی میں گئی ہوئی بھینس اور شاپنگ مال میں گئی ہوئی عورت کبھی جلدی باہر نہیں آتی
اس کا پتا ان کو زیادہ بہتر ہوگا جو بیوی والے ہیں اور انھیں بھی جو گائوں وغیرہ میں رہتے ہیں
صحیح کہا ہے ۔۔جس کو پتا ہے وہ بتا دے
یہ مرد حضرات جیلس ہو رہے ہیں
بچاری عورتوں کی شاپینگ سے
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
اگر سچ كہوں تو مجھے نہیں پتہ پر عورتيں كپڑے ذياده پسند كرتے ہیں اور كبھى بھى شاپنگ پر نہیں گئى
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Bookmarks