بھائی بھینس کا مجھ سے بھتر کون جانتا ہو گا میں گاؤں میں رہتا ہوں بھینس اگر بھوکی ھوگی تو جلدی پانی سے باھر آ جاتی
مگر شاپنگ مال سے عورت تب تک نہیں باھر نہیں آتی جب تک آپ کہہ نا دو کہ جانو اب آخری پانچ سو روپے گاڑی میں پئٹرول ڈلوانے کہ بچے ہیں
میں شادی شدہ نہیں ہوں مگر کسی شاپنگ کروانے کی غلطی ایک بار کر چُکا ہوں
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
haha
Mis.Kohinoor
dekh lia ,, ye to Halaat hain girls ke
خواتین پیسے ختم ہونے کی صورت میں خود شاپنگ مال سے باہر آجاتی ہیں لیکن بھینس کو مالک نےزبردستی پانی باہر نکالنا پڑھتا ہے
Bhai apne sahi kaha bhens bohat der bd pani se nikalti hai
Bookmarks