Quote AsifSattarvi said: View Post
وعلیکم السلام
اتنی کنجوسی سے مبارک باد وہ بھی آپ کی طرف سے
ایسے تو کبھی حالات نہ تھے
رمضان اپنی جگہ اور مبارک باد اپنی جگہ
خیر
آپ کا بہت بہت شکریہ مبارک باد قبول کی جاتی ہے

حالات ایک سے نہیں رہتے کبھی