Quote AsifSattarvi said: View Post
وعلیکم السلام
----------------
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور معلوماتی میگزین شائع کیا ہے
آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم نے
رمضان المبارک کی آمد پر
میگزین پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔
سارا ہی میگزین توجہ سے پڑھامعلومات حاصل کرنے کی غرض سے اتنا قیمتی معلومات سے بھرا میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرنے کابہت شکریہ
ہم
آئی ٹی دنیا کے رمضان اسپیشل میگزین کی اشاعت پر
میگزین ٹیم کا اور انتظامیہ کاشکریہ ادا کرتے ہیں
خاص طور پر اس بات پر بھی کہ ہماری تحریر کو بھی اس مبارک میگزین میں جگہ دی گئی
شکریہ
-------
آئ ٹی دنیا آفیشل میگزین جون 2016 رمضان ایڈیشن میں پروف ریڈینگ کی ذمہ داریوں کی کمی محسوس ہوئی
-------
اُمید کی جاتی ہے کہ نئے آنے والے میگزین میں اِس کمی کو درو کر لیا جائے گا
اِ س بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ واقعی میگزین تیار کرنا ایک محنت طلب کا م ہوتاہے
اس لیے کچھ نہ کچھ کمی نا چاہتے ہوئے بھی رہ جاتی ہے
اس لیے چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو چھوڑ کر ہم سب کو ہی صرف اچھے کام پر نظر رکھنی چاہیے
(ہاں نشاندہی کرنا بھی ضروری ہوتا ہے صرف اور صرف بہتر ی کی نیت سے)
باقی ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کوشش ہے اور ہم میگزین ٹیم کو شاباش بھی دیتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اس طرح کے معلوماتی میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرتی رہے گی۔
---------
آخر میں تمام لکھاریوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ اُنھوں سے ہمارے لیے اتنی پیاری پیاری اپنی تحایریں بھیجیں۔
اللہ پاک سب کی محنت کو قبول فرمائے
آمین
آصف بھائی آپ کے تفصیلی کمنٹ کا شکریہ
آپ تمام ہی دوستوں کا بہت شکریہ
بیشک نئی ٹیم ہے
اور ہم اسے ایک شاہکار ہی کہیں گے
کیونکہ آپ دوستوں کے خلوص بھرے کمنٹس ہی بتاتے ہیں
کہ ہمارا کام آپ کو پسند آیا ہے

تعریف کے ساتھ تنقید بھی لازمی ہے
پروف ریڈنگ کا واقعہ مسئلہ رہا ہے
انشاءاللہ اگلے شمارے میں اس پہلو کو بھی کور کر لیا جائے گا