السلام علیکم
دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ابھی رمضان میگزین پر ایک نیو ٹیم نے کام کیا تھا۔ جو کہ اپنی پہلی میگزین پیش کرچکی ہے۔
اِس لسٹ میں جو جو ممبرز تھے۔ اُن میں سے اُن کے کام کو دیکھتے ہوئے انھیں میگزین ٹیم منتخب کیا گیا ہے۔
یعنی کہ ایک نیو میگزین ٹیم تیار کی گئی ہے جس میں
ALi.HaiDEr
Awesome_Boy
Ghoost72
Habibullah58
WaqeeHaidar
Yaseen Ahmad
شامل ہیں۔
آپ سب انھیں خوش آمدید کہیں اور مبارک باد دیں۔
انشااللہ تعالیٰ یہ پوری ٹیم اب ہر مہینہ آئی ٹی دنیا کی میگزین تیار کرے گی۔