Name:  basmalat.gif
Views: 253
Size:  33.5 KB

قادیانیوں کے کفریا عقائد
اللہ تعالیٰ ، انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، قرآن مجید اور تمام مسلمانوں کے مطلق مرزقادیانی کے کفریا عقائد ان کی ہی کتابوں سے ۔
استغفراللہ
٭سچا خدا وہی ہے جس نے قادیانیوں میں سے رسول بھیجا۔دافع البلا ء11 مرزاقادیانی
٭میں نے خواب میں دیکھا میں خدا ہوں اور میں نے اور میں نے یقین کر لیا میں وہی ہوں
آئینہ کمالات اسلام ص564 از مرزا قادیانی
٭خدا سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے وہ کہتا ہے میں چور کی طرح پوشیدہ آؤں گا۔
تجلیات الہیہ ص4 از مرزا قادیانی
٭ مرزا نے ایک موقع پر اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس پر جنسی ملاپ کا بہتان لگایا
اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر 34 ص 31
٭ جو شخص مجھ میں اور اور مصطفیٰ میں تفریق کرتا ہے اس نے مجھے نہیں دیکھا اور پہچانا
خطبہ الہامیہ ص 171
٭ نبی کریم کے تین ہزار معجزات ہیں
تحفہ گولڑویہ ص 67 از مرزا قادیانی
٭ "حضور اکرم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرامؓ "عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھاتے تھے
حالانکہ کہ مشہور تھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے
اخبار الفضل قادیان مورخہ 22 فروری 1924
٭ قرآن شریف ایک کتاب اور میرے منہ کی بات ہے
تذکرہ مجموعہ الہامات ص 75 مرزا قادیانی
٭ حضرت فاطمہ نے کشفی حالت میں اپنی ران پر میرا سر رکھا اور مجھے دیکھایا میں اس میں سے ہوں
ایک غلطی کا ازالہ ص 9 از مرزا قادیانی
٭٭٭
اے اللہ ہم مرزا اور اس کی کفریات پر لعنت بھیجتے ہیں
اور تیرے غضب سے تیرے دامن رحمت میں پناہ چاہتے ہیں
اے اللہ تو تمام مسلمانوں کو تمام فتنوں اور برائیوں سے دور رکھنا
اور نیک ہدایت دینا
آمین