Yaseen Ahmad said: بہت شکریہ آپ دوستوں کے انتظار کے لیئے معزرت خواہ ہوں میں جلد از جلد جوابات دینےکی کوشش کروں گا انشاءﷲ میں اس وقت لاہور ہائ کورٹ لاہور میں ڈیوٹی پر ہوں جی بہتر بھائی آرام سے جوابات دیجئے گا
Forum Rules
Bookmarks