Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: Hafiz e Quran Ki Fazilat & Maqam , aur Touheen ka Wabal

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Thumbs up Hafiz e Quran Ki Fazilat & Maqam , aur Touheen ka Wabal

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    حافظ قرآن کی فضیلت

    حافظ قرآن کریم کے فضائل میں کئی ایک احادیث شریفہ وارد ہیں دسویں صدی ہجری کے محدث جلیل علامہ علی متقی ہندی رحمۃ اللہ علیہ نے حافظ قرآن کی فضیلت سے متعلق کنز العمال شریف میں روایتیں نقل کی ہیں: حامل القرآن حامل رایۃ الإسلام ومن اکرمہ فقد اکرم اللہ ومن اہانہ علیہ لعنۃ اللہ۔ (فرعن ابی امامۃ)۔ ترجمہ: حافظ قرآن اسلام کے جھنڈے کو اٹھانے والا ہے اور جس شخص نے اس کی تعظیم کی یقینا اس نے اللہ تعالیٰ۔ کی تعظیم کی اور جس نے اس کی توہین کی اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے۔ (کنز العمال الباب السابع: فی تلاوۃ القرآن وفضائلہ الفصل الاول: فی فضائلہ فی فضائل تلاوۃ القرآن حدیث نمبر 2294) مسند امام احمد میں حدیث پاک ہے: عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ یُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ اقْرَاْ وَارْقَ وَرَتِّلْ کَمَا کُنْتَ تُرَتِّلُ فِی الدُّنْیَا فَإِنَّ مَنْزِلَتَکَ عِنْدَ آخِرِ آیَۃٍ تَقْرَؤُہَا۔ترجمہ: سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حافظ قرآن سے کہا جائے گا: قرآن کریم پڑھتا رہ اور درجہ بہ درجہ چڑھتا رہ اور ترتیل کے ساتھ تلاوت کر جس طرح تو دنیا میں تلاوت کرتا تھا کیونکہ تیرا مقام آخری آیت کے پاس ہے جس کو تو پڑھے گا۔ (مسند احمد 6508)

    حافظ قرآن کوناراض کرنے سے اللہ تعالیٰ کاغضب

    حضور ﷺ نے ارشادفرمایاکہ جس رات رب ذوالجلال نے مجھے معراج کی رات شرف بخشا تو میں نے اس رات سناکہ کہنے والایہ کہہ رہاتھااے محمدﷺاپنی امت کوحکم دوکہ وہ تین اشخاص کی عزت کریں1۔عالم ربانی کی 2۔اپنے والدکی3۔حافظ قرآن کی،مزیدفرمایا۔اے محمدﷺ اپنی امت کواس بات سے ڈراﺅکہ وہ انہیں ناراض کریں یاان کی توہین کریں کیوں کہ جوانہیںناراض کریگااس پرمیراغضب شدیدہوگا۔ اے محمدﷺ!اہل قرآن ہی میرے اہل ہیں میں نے انہیں دنیا میں تمہارے پاس اسے لیے بھیجاکہ ان کے صدقے اہل دنیاکوعزت احترام حاصل ہواگرقرآن کریم ان کے سینوں میں محفوظ نہ ہوتاتومیںدنیااوراہل دنیاکوہلاک کردیتا۔اے محمدﷺ!حاملین قرآن کونہ عذاب دیا جائے گااورنہ ہی قیامت کے دن اس سے حساب لیاجائیگا۔اے محمدﷺ!حافظ قرآن جب اس دنیاسے رحلت فرماتاہے تواس پرمیرے آسمان میری زمین اورمیرے ملائکہ روتے ہیں۔اے محمدﷺ!تین شخصوںکی جنت بہت مشتاق ہے(1) آپ ﷺ کی (2)آپ ﷺ کے دونوںدوست ابوبکرؓوعمرؓکی(3)حافظ قرآن کی۔﴾الحدیث

    حافظ قرآن کی عزت

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    حافظ قرآن کی شان کیا ہے؟ اگر کوئی پیشہ ور ملا اے کہے کہ دفع ہوجاؤ۔ تم یہ کررہے ہو وہ کررہے ہو تو یہ کہاں تک درست ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

    حافظ قرآن اور عالم دین دونوں کی فضیلت بہت زیادہ ہے اور قرآن کے حافظ ’قاری اور عالم کی عزت و احترام کرنا ہو مسلمان کا فرض ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کےدن حافظ قرآن کے والدین کے سر پر روشنی کا تاج ہوگا اور وہ اپنے والدین کے حق میں شفاعت کرے گا۔ اگر کسی نے حافظ قرآن کی توہین کی ہے تو اسے اللہ تعالیٰ سےمعافی مانگنی چاہئے۔ یہ گناہ ہے۔ ایک مسلمان کو تو عام مسلمان بھائی کی بھی عزت کرنی چاہئے جبکہ حافظ قرآن اور عالم دین کا تو مقام ہی بلند ہے۔

    ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

    فتاویٰ صراط مستقیم
    ص328 ۔ محدث فتویٰ

    حافظ قرآن پر رب کریم کے تعلق کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے اور اُس کا اپنے مولیٰ کے ساتھ خصوصی ربط قائم ہو جاتا ہے۔ اﷲ عز و جل کی مدد و نصرت حافظ قرآن کے شامل حال کردی جاتی ہے، اﷲ جل شانہ کے جود و کرم، انوار و تجلیات اور ایک خاص روحانی برق کا نزول حافظ قرآن پر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’ اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل فرماتے تو (اے مخاطب!) تو اسے دیکھتا کہ وہ اللہ کے خوف سے جھک جاتا، پھٹ کر پاش پاش ہو جاتا، اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے بیان کر رہے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں۔‘‘ ( الحشر:21)

    جلالت قرآن یہ ہے کہ اس کی عظمت وشوکت پہاڑ بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ ’’حافظ قرآن اسلام کا علم بردار ہے، جس نے اس کی تعظیم کی، اﷲ عز و جل اس کو عزت بخشیں گے۔‘‘

    حضرت عبداﷲ بن عمرؓ نے سرور کونینؐ کا ارشاد نقل کیا ہے کہ: ’’ (قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا کہ قرآن شریف پڑھتا جا اور جنت کے درجوں پر چڑھتا جا، اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جیسا کہ تو دنیا میں پڑھا کرتا تھا۔ بس! تیرا آخری درجہ و مرتبہ وہی ہے جہاں آخری آیت پر تو پہنچے۔‘‘ (ترمذی)

    ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ ’’یہاں صاحب قرآن سے مراد حافظ قرآن ہے۔‘‘ طبرانی اور بیہقی میں مذکور ہے کہ ’’میری امت کے شرفاء اور باعزت لوگ حفاظ قرآن اور تہجد گزار ہیں۔‘‘ مسند الفردوس میں مذکور ہے: ’’صاحب قرآن اسلام کا جھنڈا اٹھانے والا (سربلند) کرنے والا ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اس نے اﷲ کی تعظیم کی اور جس نے اس کی توہین کی اس پر اﷲ کی لعنت ہے۔‘‘

    حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ ایک دن حضور ﷺ نے فرمایا"کیامیں تمہیں یہ نہ بتاﺅں کہ قیامت کے دن میری امت میں سب سے افضل کون ہوگاتوصحابہ کرامؓ نے عرض کی یارسول اللہ ﷺاَخبِروَاَکرِم فرمائیے توآپ ﷺ نے فرمایاکہ سب سے افضل وہ لوگ ہوں گے جوقرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں قیامت کے اللہ تعالیٰ جبرائیل ؑ کوبلاکرفرمائیںگے کہ میدان محشرمیںیہ اعلان کردوکہ جوشخص قرآن کریم کی تلاوت کرتاتھاوہ اٹھ کھڑاہوجائے وہ دویاتین دفعہ اعلان کریگا۔تورحمان کے سامنے قرآن کریم کی تلاوت کرنے والوں کی صفیں کھڑی ہوجائیں گی اوران میں سے کسی کوبھی یارائے گفتگونہ ہوگا۔یہاں تک اللہ کے نبی داﺅدؑکھڑے ہوجائیں گے۔ تواللہ تعالیٰ ارشاد فرمائے گے کہ اے لوگو!قرآن کریم پڑھواپنی آوازوں کو بلندکروان میں سے ہرایک اللہ تعالیٰ کی کلام سے وہ کچھ پڑھے گاجواللہ نے اُسے الہام کیاہوگا۔توجوبھی قرآن کی تلاوت کرے گا۔اللہ تعالیٰ ان میں سے ہرایک کے درجات کوانکی خوبصورت آواز،حسن لحن، غوروفکر اور تدبر کی وجہ سے بلندفرمائے گا۔پھراللہ تعالیٰ ارشادفرمائے گااے میراہل!کیاتمہیں معلوم ہے کہ دنیامیں تمہارے ساتھ کس نے زیادہ احسان کیا ہے۔وہ عرض کریں گے اے ہمارے پروردگارہم انہیں خوب جانتے ہیں تواللہ تعالیٰ ارشادفرمائے گاکہ جاﺅمیدان محشرمیںتلاش کرواوروہ آدمی جسے تم جانتے ہوکہ اس نے تمہارے ساتھ احسان کیاہے اسے اپنے ساتھ جنت میں داخل کردو۔ (درة الناصحین)

  2. #2
    HB_Baloch's Avatar
    HB_Baloch is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2018 @ 12:05 AM
    Join Date
    10 Dec 2014
    Location
    Kharan
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    1
    Credits
    187
    Thanked: 1

    Default

  3. #3
    HB_Baloch's Avatar
    HB_Baloch is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2018 @ 12:05 AM
    Join Date
    10 Dec 2014
    Location
    Kharan
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    1
    Credits
    187
    Thanked: 1

    Default

    Assalam o Alaekum Bhai plz koi Hame Btae Post kis Tarah krty Hain

  4. #4
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Nice dear

  5. #5
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,168
    Threads
    375
    Credits
    10,267
    Thanked
    442

    Default

    Quote HB_Baloch said: View Post
    Assalam o Alaekum Bhai plz koi Hame Btae Post kis Tarah krty Hain
    http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
    یہاں وزٹ کریں شکریہ

    - - - Updated - - -

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    Never Stop Learning And Growing

  6. #6
    bilal_says's Avatar
    bilal_says is offline Senior Member
    Last Online
    24th December 2018 @ 07:21 AM
    Join Date
    08 Nov 2013
    Location
    Nowsehera
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    786
    Threads
    74
    Credits
    1,167
    Thanked
    50

    Default

    jazakAllah
    Syezzz

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    حافظ قرآن کی فضیلت

    حافظ قرآن کریم کے فضائل میں کئی ایک احادیث شریفہ وارد ہیں دسویں صدی ہجری کے محدث جلیل علامہ علی متقی ہندی رحمۃ اللہ علیہ نے حافظ قرآن کی فضیلت سے متعلق کنز العمال شریف میں روایتیں نقل کی ہیں: حامل القرآن حامل رایۃ الإسلام ومن اکرمہ فقد اکرم اللہ ومن اہانہ علیہ لعنۃ اللہ۔ (فرعن ابی امامۃ)۔ ترجمہ: حافظ قرآن اسلام کے جھنڈے کو اٹھانے والا ہے اور جس شخص نے اس کی تعظیم کی یقینا اس نے اللہ تعالیٰ۔ کی تعظیم کی اور جس نے اس کی توہین کی اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے۔ (کنز العمال الباب السابع: فی تلاوۃ القرآن وفضائلہ الفصل الاول: فی فضائلہ فی فضائل تلاوۃ القرآن حدیث نمبر 2294) مسند امام احمد میں حدیث پاک ہے: عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ یُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ اقْرَاْ وَارْقَ وَرَتِّلْ کَمَا کُنْتَ تُرَتِّلُ فِی الدُّنْیَا فَإِنَّ مَنْزِلَتَکَ عِنْدَ آخِرِ آیَۃٍ تَقْرَؤُہَا۔ترجمہ: سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حافظ قرآن سے کہا جائے گا: قرآن کریم پڑھتا رہ اور درجہ بہ درجہ چڑھتا رہ اور ترتیل کے ساتھ تلاوت کر جس طرح تو دنیا میں تلاوت کرتا تھا کیونکہ تیرا مقام آخری آیت کے پاس ہے جس کو تو پڑھے گا۔ (مسند احمد 6508)

    حافظ قرآن کوناراض کرنے سے اللہ تعالیٰ کاغضب

    حضور ﷺ نے ارشادفرمایاکہ جس رات رب ذوالجلال نے مجھے معراج کی رات شرف بخشا تو میں نے اس رات سناکہ کہنے والایہ کہہ رہاتھااے محمدﷺاپنی امت کوحکم دوکہ وہ تین اشخاص کی عزت کریں1۔عالم ربانی کی 2۔اپنے والدکی3۔حافظ قرآن کی،مزیدفرمایا۔اے محمدﷺ اپنی امت کواس بات سے ڈراﺅکہ وہ انہیں ناراض کریں یاان کی توہین کریں کیوں کہ جوانہیںناراض کریگااس پرمیراغضب شدیدہوگا۔ اے محمدﷺ!اہل قرآن ہی میرے اہل ہیں میں نے انہیں دنیا میں تمہارے پاس اسے لیے بھیجاکہ ان کے صدقے اہل دنیاکوعزت احترام حاصل ہواگرقرآن کریم ان کے سینوں میں محفوظ نہ ہوتاتومیںدنیااوراہل دنیاکوہلاک کردیتا۔اے محمدﷺ!حاملین قرآن کونہ عذاب دیا جائے گااورنہ ہی قیامت کے دن اس سے حساب لیاجائیگا۔اے محمدﷺ!حافظ قرآن جب اس دنیاسے رحلت فرماتاہے تواس پرمیرے آسمان میری زمین اورمیرے ملائکہ روتے ہیں۔اے محمدﷺ!تین شخصوںکی جنت بہت مشتاق ہے(1) آپ ﷺ کی (2)آپ ﷺ کے دونوںدوست ابوبکرؓوعمرؓکی(3)حافظ قرآن کی۔﴾الحدیث

    حافظ قرآن کی عزت

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    حافظ قرآن کی شان کیا ہے؟ اگر کوئی پیشہ ور ملا اے کہے کہ دفع ہوجاؤ۔ تم یہ کررہے ہو وہ کررہے ہو تو یہ کہاں تک درست ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

    حافظ قرآن اور عالم دین دونوں کی فضیلت بہت زیادہ ہے اور قرآن کے حافظ ’قاری اور عالم کی عزت و احترام کرنا ہو مسلمان کا فرض ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کےدن حافظ قرآن کے والدین کے سر پر روشنی کا تاج ہوگا اور وہ اپنے والدین کے حق میں شفاعت کرے گا۔ اگر کسی نے حافظ قرآن کی توہین کی ہے تو اسے اللہ تعالیٰ سےمعافی مانگنی چاہئے۔ یہ گناہ ہے۔ ایک مسلمان کو تو عام مسلمان بھائی کی بھی عزت کرنی چاہئے جبکہ حافظ قرآن اور عالم دین کا تو مقام ہی بلند ہے۔

    ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

    فتاویٰ صراط مستقیم
    ص328 ۔ محدث فتویٰ

    حافظ قرآن پر رب کریم کے تعلق کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے اور اُس کا اپنے مولیٰ کے ساتھ خصوصی ربط قائم ہو جاتا ہے۔ اﷲ عز و جل کی مدد و نصرت حافظ قرآن کے شامل حال کردی جاتی ہے، اﷲ جل شانہ کے جود و کرم، انوار و تجلیات اور ایک خاص روحانی برق کا نزول حافظ قرآن پر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’ اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل فرماتے تو (اے مخاطب!) تو اسے دیکھتا کہ وہ اللہ کے خوف سے جھک جاتا، پھٹ کر پاش پاش ہو جاتا، اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے بیان کر رہے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں۔‘‘ ( الحشر:21)

    جلالت قرآن یہ ہے کہ اس کی عظمت وشوکت پہاڑ بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ ’’حافظ قرآن اسلام کا علم بردار ہے، جس نے اس کی تعظیم کی، اﷲ عز و جل اس کو عزت بخشیں گے۔‘‘

    حضرت عبداﷲ بن عمرؓ نے سرور کونینؐ کا ارشاد نقل کیا ہے کہ: ’’ (قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا کہ قرآن شریف پڑھتا جا اور جنت کے درجوں پر چڑھتا جا، اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جیسا کہ تو دنیا میں پڑھا کرتا تھا۔ بس! تیرا آخری درجہ و مرتبہ وہی ہے جہاں آخری آیت پر تو پہنچے۔‘‘ (ترمذی)

    ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ ’’یہاں صاحب قرآن سے مراد حافظ قرآن ہے۔‘‘ طبرانی اور بیہقی میں مذکور ہے کہ ’’میری امت کے شرفاء اور باعزت لوگ حفاظ قرآن اور تہجد گزار ہیں۔‘‘ مسند الفردوس میں مذکور ہے: ’’صاحب قرآن اسلام کا جھنڈا اٹھانے والا (سربلند) کرنے والا ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اس نے اﷲ کی تعظیم کی اور جس نے اس کی توہین کی اس پر اﷲ کی لعنت ہے۔‘‘

    حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ ایک دن حضور ﷺ نے فرمایا"کیامیں تمہیں یہ نہ بتاﺅں کہ قیامت کے دن میری امت میں سب سے افضل کون ہوگاتوصحابہ کرامؓ نے عرض کی یارسول اللہ ﷺاَخبِروَاَکرِم فرمائیے توآپ ﷺ نے فرمایاکہ سب سے افضل وہ لوگ ہوں گے جوقرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں قیامت کے اللہ تعالیٰ جبرائیل ؑ کوبلاکرفرمائیںگے کہ میدان محشرمیںیہ اعلان کردوکہ جوشخص قرآن کریم کی تلاوت کرتاتھاوہ اٹھ کھڑاہوجائے وہ دویاتین دفعہ اعلان کریگا۔تورحمان کے سامنے قرآن کریم کی تلاوت کرنے والوں کی صفیں کھڑی ہوجائیں گی اوران میں سے کسی کوبھی یارائے گفتگونہ ہوگا۔یہاں تک اللہ کے نبی داﺅدؑکھڑے ہوجائیں گے۔ تواللہ تعالیٰ ارشاد فرمائے گے کہ اے لوگو!قرآن کریم پڑھواپنی آوازوں کو بلندکروان میں سے ہرایک اللہ تعالیٰ کی کلام سے وہ کچھ پڑھے گاجواللہ نے اُسے الہام کیاہوگا۔توجوبھی قرآن کی تلاوت کرے گا۔اللہ تعالیٰ ان میں سے ہرایک کے درجات کوانکی خوبصورت آواز،حسن لحن، غوروفکر اور تدبر کی وجہ سے بلندفرمائے گا۔پھراللہ تعالیٰ ارشادفرمائے گااے میراہل!کیاتمہیں معلوم ہے کہ دنیامیں تمہارے ساتھ کس نے زیادہ احسان کیا ہے۔وہ عرض کریں گے اے ہمارے پروردگارہم انہیں خوب جانتے ہیں تواللہ تعالیٰ ارشادفرمائے گاکہ جاﺅمیدان محشرمیںتلاش کرواوروہ آدمی جسے تم جانتے ہوکہ اس نے تمہارے ساتھ احسان کیاہے اسے اپنے ساتھ جنت میں داخل کردو۔ (درة الناصحین)
    جزاک اللہ خیر

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote HB_Baloch said: View Post
    Aameen,, Shukriya

    - - - Updated - - -

    Quote WhoWaleedSaid said: View Post
    Nice dear
    Shukriya

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote bilal_says said: View Post
    jazakAllah
    Aameen,, Shukriya

    - - - Updated - - -

    Quote Baazigar said: View Post

    جزاک اللہ خیر
    Aameen,, Shukriya

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post

    http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
    یہاں وزٹ کریں شکریہ

    - - - Updated - - -

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    Aameen,, Shukriya

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote HB_Baloch said: View Post
    Assalam o Alaekum Bhai plz koi Hame Btae Post kis Tarah krty Hain
    ws alaikum assalam,, Akram bhai ne Aapko new members training center section ka link dia hai,, ek baar us section ko visit kar len,, wahan bht achey threads hain jin se new members kafi kuch learn kartey hain.. ye raha us section ka link

    http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center

    ITDunya mein koi bhi new thread kesey kia jata hai,, is barey mein ye Thread dekhen
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...in-Itdunya-com

    Post kese karen?? is ke barey mein ek Thread
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...Post-kese-kare

  12. #12
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    جزاک اللہ خیرا

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Ba-amal Hafiz e Quran
    By Fasih ud Din in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 8
    Last Post: 13th December 2014, 10:33 PM
  2. Solved First Hafiz Of Quran
    By Awaisshaikh6 in forum Contest Section
    Replies: 7
    Last Post: 9th July 2014, 10:06 AM
  3. Quran Hamaara Zindabad-Hafiz Abubakar
    By Fasih ud Din in forum Videos
    Replies: 10
    Last Post: 24th March 2010, 11:55 AM
  4. Allah Mujhe Hafiz e Quran Bana Dey(Madni Munna)
    By Ashiq e Rasool in forum Videos
    Replies: 1
    Last Post: 20th March 2009, 04:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •