Quote Shaheen Latif said: View Post


بہت شکریہ رانا بھئی۔
جب بھی آپ لاہور آئیں پارٹی لے لیں۔ آپ کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔
جی انشاءاللہ
بھائی آپ کی پارٹی چھوڑنی نہیں ہے
میں جب بھی لاہور آیا ضرور کھائیں گے بہت شکریہ بھائی