اسلام علیکم
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے تمام ٹیم ممبرز کو رمضان بہت بہت مبارک ہو
اس ماہ مبارک میں مجھے اور میرے گھر والوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
شکریہ
والسلام
اسلام علیکم
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے تمام ٹیم ممبرز کو رمضان بہت بہت مبارک ہو
اس ماہ مبارک میں مجھے اور میرے گھر والوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
شکریہ
والسلام
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
خیر مبارک۔۔۔بھائی آپکو بھی بہت مبارک ہو۔۔جزاک اللہ
khair mubark
salamat raho bhai
وعلیکم السلام ۔ خیر مبارک ۔۔ آپ کو بھی مبارک ہو
وعلیکم السلام
خیر مبارک
آپ کو بھی رمضان کی آمد مبارک
Bookmarks