Quote Rana268 said: View Post


ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب بھائی زاہد
بہت بہت شکریہ
میرے خیال سے آپ نے مٹھائی گوگل کو آرڈر کی تھی؟
ہاں جی جب سونا جاگنا نیٹ والوں کے ساتھ ہے تو ہم اناج بھی تو ان ہی سے لیں گے نا ۔ اب اتنا تو یہ لوگ کر ہی سکتے ہیں ہمارے لئے ۔