السلام علیکم پیارے دوستوں
آئی ٹی دُنیا کے تمام ممبرز کو
رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی ہمیں اس ماہ کے تمام فیوض و برکات سمیٹنے کی ہمت طاقت اور توفیق عطا فرمائے
الہٰی آمین
السلام علیکم پیارے دوستوں
آئی ٹی دُنیا کے تمام ممبرز کو
رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی ہمیں اس ماہ کے تمام فیوض و برکات سمیٹنے کی ہمت طاقت اور توفیق عطا فرمائے
الہٰی آمین
آمین
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام ۔ آمین ۔ خیر مبارک ۔۔ آپ کو بھی مبارک ہو
Khair Mubarak app ko b bht bht Mubarak
w/salam and Khair Mubarak sab ko
وعلیکم السلام علی بھائی
بھائی آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام ۔
آمین ۔ خیر مبارک ۔۔ آپ کو بھی مبارک ہو
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
خیر مبارک
آپ کو بھی مبارک ہو
Bookmarks