Results 1 to 4 of 4

Thread: فتنہ قادیان

  1. #1
    pak pbc is offline Senior Member+
    Last Online
    20th February 2024 @ 09:36 PM
    Join Date
    03 Feb 2016
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    176
    Threads
    26
    Credits
    1,439
    Thanked
    5

    Default فتنہ قادیان

    #مکمل_پڑھیں_اور_شیئر_کریں۔۔

    آجکل فتنہ قادیان نے تیزی سے دوبارہ زور پکڑا ہوا ہے اور الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر چند نام نہاد مسلمانوں کو آلہ کار بنا کر خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
    اس وقت المیہ یہ ہے کہ اج کا یہ ماڈرن مسلم اس فتنے کو اول تو سمجھ ہی نہیں سکتا دوئم اس کی تہہ تک کبھی بھی نہیں پہنچ سکتا۔ اگر کوئی قادیانی کسی مسلم سے یہ پوچھ لے کہ میں قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے کے باوجود مسلم کیوں نہیں ہوں ؟

    تو اسکا جواب شاید ہی کوئی مسلمان یا یہ نام نہاد مولوی دے سکیں
    ایسے میں ہمیں حقیقی علماء کرام کی خدمات حاصل کرنی چائیے جو مکمل دلیل اور ثبوت سے سادہ الفاظ میں اس الجھتی گتھی کو سلجھا سکیں ...

    میں نے ایک صاحب کو سنا جنہوں نے انتہائی سادہ الفاظ میں مکمل وضاحت سے اس ساری کشمکش پر روشنی ڈالی
    نیو یارک میں ایک یہودی نے سوال کیا ۔ سوال تھا کہ قادیانی کیوں مسلم نہیں ہیں جبکہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی مانتے ہیں اور قرآن کریم کو بھی مانتے ہیں اور جو شخص ان دونوں باتوں کو مانے وہ مسلم ہوتا ہے تو پھر قادیانی کیوں مسلم نہیں ہیں؟

    جواب : میرے بھائی تم کون ہو؟ تم یہودی ہو کیوں کہ تم موسی علیہ السلام اور تورات کو مانتے ہو
    عیسائی موسی علیہ السلام اور تورات دونوں کو مانتے ہیں اور دونوں کو ماننے کے باوجود یہودی نہیں ہیں ۔ اگر وہ یہودی ہونے کا دعوی کریں گے تو آپ مانو گے ؟
    اس نے کہا نہیں مانیں گے کیوں کہ وہ موسی علیہ السلام اور تورات دونوں کو ماننے کے بعد ایک اور نبی اور ایک اور کتاب کو بھی مانتے ہیں اس لئے وہ یہودی نہیں ہیں بے شک وہ تورات اور موسی علیہ السلام کو مانتے پھریں لیکن اس کے بعد وہ عیسی علیہ السلام کو بھی مانتے ہیں اور انجیل کو بھی۔ اس لئے وہ یہودی نہیں ہیں

    عیسائیوں کے بعد ہم مسلمان الحمداللہ تورات کو بھی مانتے ہیں موسی کو بھی مانتے ہیں ۔ عیسی کو بھی مانتے ہیں اور انجیل کو بھی مانتے ہیں اور اگر خدا نہ کرے ہم دعوی کریں کہ ہم یہودی یا عیسائی ہیں تو مانو گے؟
    کہنے لگا نہیں مانیں گے کیوں کہ آپ ان سب کو ماننے کے بعد ایک اور نبی اور ایک اور کتاب کو مانتے ہو۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کو مانتے ہو
    مولانا نے فرمایا یہی مسئلہ ہے کہ جس طرح عیسائی موسی علیہ السلام اور تورات کو ماننے کے باوجود یہودی نہیں کہلائے جا سکتے۔جس طرح مسلمان عیسی علیہ السلام اور انجیل کو ماننے کے باوجود عیسائی نہیں ہیں عین اسی طرح قادیانی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کو ماننے کے باوجود مسلم نہیں کہلائے جا سکتے کیوں کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کے بعد ایک اور نئے نبی اور نئی کتاب کو مانتے ہیں وہ مرزا قادیانی اور اسکی کتاب تذکرہ کو مانتے ہیں لہذا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں انکے مذہب کا نام اسلام کے بجائے کچھ اور ہونا چائیے اور انہیں خود کو مسلم نہیں کہلوانا چائیے کیوں کہ اگر موسی اور توراۂ کو ماننے والے الگ مذہب ہیں۔عیسی اور انجیل کو ماننے والے الگ مذہب ہیں ۔قرآن کریم اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والے الگ مذہب ہیں تو اسی طرح ان کے بعد نبی اور کتاب کو ماننے والوں کا مذہب الگ ہوتا ہے
    ہم نے کبھی ہندوں یہودیوں عیسائیوں یا سکھوں کے حقوق پامال نہیں کئے اور نہ ان پر کسی قسم کا ظلم کیا کیوں کہ وہ اپنے مذہب کے اندر رہ کر جو مرضی کریں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں
    لیکن قادیانیوں کو ہم ہر جگہ اس لئے نشانہ بناتے ہیں کہ وہ ہمارا مذہب اور نام استعمال کر رہے ہیں۔ جس دن وہ خود کو نان مسلم سمجھیں گے اس دن ہم انکو انکے سارے حقوق دے دیں گے لیکن جب تک وہ ہمارا لوگو اور ٹریڈ مارک استعمال کر کے خود کو مسلم کہلواتے رہیں گے تب تک ہم انکے حقوق تو کجا ان کو کچلنے سے بھی باز نہیں آئیں گے

    دوسروں سے شیئر کریں تاکہ لوگ اس فتنے کی حقیقت سے آشنا ہو سکیں

  2. #2
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Very nice sharing

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  4. #4
    Mufti habib is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    26 Dec 2015
    Location
    Multan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    46
    Threads
    4
    Credits
    353
    Thanked
    2

    Default

    جی

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 4th April 2020, 08:03 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 15th January 2014, 06:41 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 17th August 2012, 12:30 PM
  4. Replies: 84
    Last Post: 5th February 2011, 12:49 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 12th July 2010, 07:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •