Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: Aye Sahaba Ka Ziker Karney Waley Adab Ikhteyar Kar

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Aye Sahaba Ka Ziker Karney Waley Adab Ikhteyar Kar

    السلام علیکم تمام بھائیوں دوستوں کو ۔۔ آپ جانتے ہیں کہ امت مسلمہ کا متفقہ عقیدہ ہے کہ جو کوئی بھی صحابہ کرام ؓ پر گالی گلوچ یا تنقید کرتا ہے اسکا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں ۔۔ کیونکہ قرآن و حدیث سے یہ سب ثابت ہے ۔۔ بہرحال ۔۔ عربی کی ایک مشہور نشید ہے جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان اور محبت پر ہے اور جسکے ساتھ اسکا اردو ترجمہ بھی تھا ۔۔ اس مشہور عربی نظم کی ابتداء ہوتی ہے ان الفاظ سے " یا ذاکر الاصحاب کن متادبا " اور مکمل نظم نیچے امیج فائل میں اٹیچ کر دی ہے ۔۔ جبکہ اس کا اردو ترجمہ لکھ کر یہاں شئیر کرنے کی سعادت اللہ پاک نے مجھ گنہگار کو دی جو آپ سب کے لیے شئیر کر رہا ہوں ۔۔ اللہ پاک ہم سب کو حب صحابہؓ نصیب کریں اور تنقید صحابہؓ اور تنقیص صحابہؓ سے محفوظ رکھیں کیونکہ صحابہ کرام ؓ پر غلط بات کرنے کا سیدھا سادھا مطلب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کا استہزا اور مذاق بنانا ہے ۔۔ آج سیدنا امام پاک امام حسن رضی اللہ کا یوم ولادت بھی ہے اور حسن اتفاق ہے کہ آج ہی میں یہ نظم عربی و اردو دونوں زبانوں میں شئیر کر رہا ہوں ۔۔ الحمداللہ ہمیں تمام صحابہؓ سے پیار و محبت ہے ۔۔ اور ہمارے نزدیک وہ تمام کے تمام نیک طینت اور پاک تھے ۔۔ ہمارے لیے حب ابوبکرؓ ، حب عمرؓ ، حب عثمانؓ ، حب علیؓ ، حب حسنؓ ، حب حسینؓ ، حب معاویہؓ اور دیگر تمام صحابہؓ و صحابیاتؓ کا ادب لازمی ہے اور ان شاءاللہ ہم کرتے رہیں گے ۔۔ اور صحابہؓ کے مخالفین و حاسدین سے بیزاری کا اظہار کرتے رہیں گے کیونکہ صحابہؓ کی توہین ہمارے لیے بالکل ناقابل قبول ہے ۔۔ اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں صحابہ کرام ؓ پر ۔۔ حب صحابہؓ زندہ باد ۔۔۔ اب نظم پڑھیں اور ایمان تازہ کریں ۔۔ اللہ اکبر

    اے صحابہؓ کا ذکر کرنے والے ادب اختیار کر
    اور صحابہؓ کے عظیم مقامات کو پہچان لے

    یہ وہ پاک جماعت ہے جن کو احمدﷺ کی صحبت کی وجہ سے رفعت دی گئی
    اسی سب سے وھاب (اللہ) نے ان کو خصوصیات دیں

    وہ نبی مختارﷺ کے تبلیغ دین میں مددگار تھے
    پس رحمٰن نے ان کو بہتر ثواب کے ساتھ جزا دی

    کیا ہی ہلاکت ہے سرکشوں کی جنھوں نے ان پر زبانیں دراز کیں
    اور صحابہؓ پر گستاخیوں کی جرات کی اور ان پر گالیں بکیں

    مخلوق کے سب سے بہتر لوگوں کو گالیں دیں جو بلندیوں پر فائز ہیں
    اور ان کے لیے مقام خاص ہے تمام حساب والوں میں

    اس سے قبل انھوں نے تصریح کی صحابہؓ سے کینہ رکھتے ہوئے کج روئی سے
    اس شیخ (صدیق اکبرؓ) کو گالی بکتے ہوئے جو متقی اور توبہ والے تھے

    اے دو میں دوسرے (صدیق اکبرؓ) غار یار اس غار کے اندر
    آیات گواہیاں دیتی ہیں سب سے بہتر کتاب (قرآن) میں

    آج ایک خبیث نے جرات کے ساتھ ان پر بکواس کی
    بے شرمی کرتے ہوئے حقیر جھوٹے نے

    انھوں نے محمدﷺ کی عزت کو اذیت دی
    عنقریب اسکو ذلت میں اوندھے منہ ڈالا جائے گا اور بدترین عذاب میں ڈالا جائیگا

    پاک صاف (عائشہ صدیقہؓ مومنین کی ماں) کو اذیت دی جو مصطفیٰﷺ کے دوست کی بیٹی بھی تھی
    اس نے اپنی کوشش کو بالکل ضائع کر دیا جیسے کہ سراب ہوتا ہے

    مجھے مومنوں کی ماں اور ان کے فضائل کافی ہیں
    ہمارے لیے جو سورہ احزاب میں (اللہ کی طرف سے) بیان ہوا ہے

    اے میری ماں میں نے دفاع کرتے ہوئے لکھا اس نشید کو
    اور اس کو لکھتے ہوئے میرے آنسو شبنم کے قطروں کی طرح ٹپک رہے ہیں

    ان کے خلاف جنھوں نے زبان کھولنے کی جرات کی
    نبیﷺ کی زوجہ مطہرہ پر جو عرب و عجم میں سے سب سے بہتر ہیں

    اے لوگوں تم (روافض) جو گمان کرتے ہو آل نبیﷺ کی محبت کا (جھوٹا دعویٰ کرتے ہو)
    تمہارے دماغ خباثت سے بھرے ہوئے ہیں

    گمراہی کے اندر ایک دوسرے کے پیچھے مارے مارے پھرتے ہو
    وہ راہ گندگی پر بیٹھنے والی مکھیوں سے ڈھکی ہوئی اور پھسلنے والی راہ ہے

    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    جزاک اللہ

  3. #3
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    Allah akbar

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App

  4. #4
    roogibutt is offline Advance Member
    Last Online
    27th January 2024 @ 09:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    688
    Threads
    72
    Credits
    2,301
    Thanked
    32

    Default

    جزاک اللہ

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    جزاک اللہ
    Aameen,, Shukriya

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Adeel phalsaphy said: View Post
    Allah akbar

    Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
    Aameen,, Shukriya

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote roogibutt said: View Post
    جزاک اللہ
    Aameen,, Shukriya

  8. #8
    rimjhim's Avatar
    rimjhim is offline Senior Member+
    Last Online
    11th January 2023 @ 07:16 PM
    Join Date
    05 Feb 2009
    Posts
    461
    Threads
    8
    Credits
    161
    Thanked
    31

    Default

  9. #9
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    السلام علیکم تمام بھائیوں دوستوں کو ۔۔ آپ جانتے ہیں کہ امت مسلمہ کا متفقہ عقیدہ ہے کہ جو کوئی بھی صحابہ کرام ؓ پر گالی گلوچ یا تنقید کرتا ہے اسکا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں ۔۔ کیونکہ قرآن و حدیث سے یہ سب ثابت ہے ۔۔ بہرحال ۔۔ عربی کی ایک مشہور نشید ہے جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان اور محبت پر ہے اور جسکے ساتھ اسکا اردو ترجمہ بھی تھا ۔۔ اس مشہور عربی نظم کی ابتداء ہوتی ہے ان الفاظ سے " یا ذاکر الاصحاب کن متادبا " اور مکمل نظم نیچے امیج فائل میں اٹیچ کر دی ہے ۔۔ جبکہ اس کا اردو ترجمہ لکھ کر یہاں شئیر کرنے کی سعادت اللہ پاک نے مجھ گنہگار کو دی جو آپ سب کے لیے شئیر کر رہا ہوں ۔۔ اللہ پاک ہم سب کو حب صحابہؓ نصیب کریں اور تنقید صحابہؓ اور تنقیص صحابہؓ سے محفوظ رکھیں کیونکہ صحابہ کرام ؓ پر غلط بات کرنے کا سیدھا سادھا مطلب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کا استہزا اور مذاق بنانا ہے ۔۔ آج سیدنا امام پاک امام حسن رضی اللہ کا یوم ولادت بھی ہے اور حسن اتفاق ہے کہ آج ہی میں یہ نظم عربی و اردو دونوں زبانوں میں شئیر کر رہا ہوں ۔۔ الحمداللہ ہمیں تمام صحابہؓ سے پیار و محبت ہے ۔۔ اور ہمارے نزدیک وہ تمام کے تمام نیک طینت اور پاک تھے ۔۔ ہمارے لیے حب ابوبکرؓ ، حب عمرؓ ، حب عثمانؓ ، حب علیؓ ، حب حسنؓ ، حب حسینؓ ، حب معاویہؓ اور دیگر تمام صحابہؓ و صحابیاتؓ کا ادب لازمی ہے اور ان شاءاللہ ہم کرتے رہیں گے ۔۔ اور صحابہؓ کے مخالفین و حاسدین سے بیزاری کا اظہار کرتے رہیں گے کیونکہ صحابہؓ کی توہین ہمارے لیے بالکل ناقابل قبول ہے ۔۔ اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں صحابہ کرام ؓ پر ۔۔ حب صحابہؓ زندہ باد ۔۔۔ اب نظم پڑھیں اور ایمان تازہ کریں ۔۔ اللہ اکبر

    اے صحابہؓ کا ذکر کرنے والے ادب اختیار کر
    اور صحابہؓ کے عظیم مقامات کو پہچان لے

    یہ وہ پاک جماعت ہے جن کو احمدﷺ کی صحبت کی وجہ سے رفعت دی گئی
    اسی سب سے وھاب (اللہ) نے ان کو خصوصیات دیں

    وہ نبی مختارﷺ کے تبلیغ دین میں مددگار تھے
    پس رحمٰن نے ان کو بہتر ثواب کے ساتھ جزا دی

    کیا ہی ہلاکت ہے سرکشوں کی جنھوں نے ان پر زبانیں دراز کیں
    اور صحابہؓ پر گستاخیوں کی جرات کی اور ان پر گالیں بکیں

    مخلوق کے سب سے بہتر لوگوں کو گالیں دیں جو بلندیوں پر فائز ہیں
    اور ان کے لیے مقام خاص ہے تمام حساب والوں میں

    اس سے قبل انھوں نے تصریح کی صحابہؓ سے کینہ رکھتے ہوئے کج روئی سے
    اس شیخ (صدیق اکبرؓ) کو گالی بکتے ہوئے جو متقی اور توبہ والے تھے

    اے دو میں دوسرے (صدیق اکبرؓ) غار یار اس غار کے اندر
    آیات گواہیاں دیتی ہیں سب سے بہتر کتاب (قرآن) میں

    آج ایک خبیث نے جرات کے ساتھ ان پر بکواس کی
    بے شرمی کرتے ہوئے حقیر جھوٹے نے

    انھوں نے محمدﷺ کی عزت کو اذیت دی
    عنقریب اسکو ذلت میں اوندھے منہ ڈالا جائے گا اور بدترین عذاب میں ڈالا جائیگا

    پاک صاف (عائشہ صدیقہؓ مومنین کی ماں) کو اذیت دی جو مصطفیٰﷺ کے دوست کی بیٹی بھی تھی
    اس نے اپنی کوشش کو بالکل ضائع کر دیا جیسے کہ سراب ہوتا ہے

    مجھے مومنوں کی ماں اور ان کے فضائل کافی ہیں
    ہمارے لیے جو سورہ احزاب میں (اللہ کی طرف سے) بیان ہوا ہے

    اے میری ماں میں نے دفاع کرتے ہوئے لکھا اس نشید کو
    اور اس کو لکھتے ہوئے میرے آنسو شبنم کے قطروں کی طرح ٹپک رہے ہیں

    ان کے خلاف جنھوں نے زبان کھولنے کی جرات کی
    نبیﷺ کی زوجہ مطہرہ پر جو عرب و عجم میں سے سب سے بہتر ہیں

    اے لوگوں تم (روافض) جو گمان کرتے ہو آل نبیﷺ کی محبت کا (جھوٹا دعویٰ کرتے ہو)
    تمہارے دماغ خباثت سے بھرے ہوئے ہیں

    گمراہی کے اندر ایک دوسرے کے پیچھے مارے مارے پھرتے ہو
    وہ راہ گندگی پر بیٹھنے والی مکھیوں سے ڈھکی ہوئی اور پھسلنے والی راہ ہے

    اے صحابہؓ کا ذکر کرنے والے ادب اختیار کر
    اور صحابہؓ کے عظیم مقامات کو پہچان لے

    یہ وہ پاک جماعت ہے جن کو احمدﷺ کی صحبت کی وجہ سے رفعت دی گئی
    اسی سب سے وھاب (اللہ) نے ان کو خصوصیات دیں

    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote rimjhim said: View Post
    Aameen,, Shukriya

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Azeem SHAH said: View Post

    Aameen,, Shukriya

  12. #12
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    ‎میں ہوں پاکستان‎

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Taqwa Ikhteyar Karna Chahye
    By Fasih ud Din in forum Quran
    Replies: 15
    Last Post: 10th July 2015, 01:56 PM
  2. HOTMAIL Istamaal Karney Waley Kaan Khol Kar Aik Eilaaan Sunen
    By editorshahid in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 26
    Last Post: 11th June 2011, 09:22 PM
  3. Muhabbat karney waley
    By -RajpuT- in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2010, 07:09 AM
  4. Sawal Na Karney Waley
    By Doctor in forum Quran
    Replies: 4
    Last Post: 5th July 2008, 10:22 AM
  5. Deen Ki Mehnat Karney Waley
    By farooqrashid in forum Islam
    Replies: 7
    Last Post: 17th August 2007, 01:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •