Results 1 to 12 of 32

Thread: Ek CRORE Pakistani Girls Shadi Ki Muntazir - Must Read

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Ek CRORE Pakistani Girls Shadi Ki Muntazir - Must Read



    عورتیں اور روٹیاں

    ایک شخص کے پاس 50 روٹیاں ہیں جو اس نے سو عورتوں میں تقسیم کرنی ہیں۔ ہر عورت کی خواہش ہے کہ اسے ایک پوری روٹی ملے۔ آدھی روٹی پر کوئی راضی نہیں کہ 'عدل' نہیں ہو سکے گا !!! اس تحریک سے متاثر ہو کر وہ شخص پچاس عورتوں میں ایک ایک روٹی تقسیم کر دیتا ہے اور باقی پچاس عورتوں کو صبر اور توکل کی تلقین کرتا رہتا ہے اور دعائیں کرتا ہے کہ یا اللہ! ان کی بھوک غیب سے رفاع کر دے۔ کیا یہ عمل فضول نہیں؟؟؟

    بھئ پچاس روٹیوں کو سو عورتوں میں آدھی آدھی تقسیم کر کے اپنی زمےداری پوری کرتا پھر جو بھوک باقی رہ جاتی اس پر اللہ سے دعا کرتا کہ یا اللہ! جو میرے بس میں تھا وہ میں نے کیا، اب تو اس آدھی روٹی میں برکت ڈال دے۔

    بس یہی حال ہمارے معاشرے کا ہے۔۔۔ جن خوش نصیب عورتوں کو 'پوری روٹی' مل جاتی ہے وہ اپنی روٹی تقسیم کرنے پر راضی نہیں ہوتیں اور جو مرد اس تقسیم کے ذمےدار ہیں وہ 'عدل اور انصاف' کی آڑ میں بہانے ڈھونڈتے ہیں۔

    جب نکاح مشکل اور حد سے زیادہ مشروط ہو جائے تو پھر یہ نتیجہ ناگریر ہے۔ اور جب معاشرے کے باصلاحیت مرد کثرت ازواج کا فطری راستہ ترک کر دیں تو اس کے منفی اثرات مرد کو کم اور عورت کو زیادہ برداشت کرنا پڑتے ہیں۔
    یہ خبر نہیں، المیہ ہے۔۔۔

    منقول
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. ~~** Ak Sawal** ak Pakistani larki sy shadi ~~**
    By Aspirant in forum Baat cheet
    Replies: 35
    Last Post: 22nd July 2012, 01:26 PM
  2. ONLY 4 GIRLS................ Please read must
    By SEHAN in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 11
    Last Post: 20th March 2010, 08:23 AM
  3. Pakistani Girls & Muqabla Husan
    By editorshahid in forum Baat cheet
    Replies: 19
    Last Post: 5th October 2008, 02:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •