مرزائ دلیل
فلاں مولوی زانی
فلاں مولوی شرابی
فلاں مولوی چور
فلاں مولوی ڈاکو
اگر مرزا ساب بھی ایسے ہیں تو کیا ہوا
ایک بچےکا رزلٹ آیا تو باپ نے پوچھا
بیٹا کیا بنا
بیٹا
ڈاکٹر صاحب کا بیٹا فیل
باپ
تیرا کیا بنا
بیٹا
انجینیر صاحب کا بیٹا فیل
باپ میں تیرا پوچھ رہا ہوں
بیٹا وکیل صاحب کا بیٹا فیل
باپ میں نے تیرا پوچھا جاہل کی اولاد
بیٹا
ابا جی ڈاکٹر انجینئر اور وکیل کے بچے فیل ہیں تو جاہل کا بچہ کیسے پاس ہو سکتا ہے
😂😂😂😂😂