آئ ٹی دنیا نے بے مثال ترقی اور بے لوث خدمت کے بارہ سال مکمل کر لیے ہیں. اس دشوار گزار سفر کو طے کرنا اتنا آسان نہ تها. لیکن الله تعالی کی کرم نوازی . ممبرز موڈ ریٹرز اور مینجمنٹ کی محنت اور دعاوں سے یہ سفر مکمل ہوا. اللہ تعالی اس فیملی فورم کو مزید ترقی عطا فرماے .امین
مجهے امید ہے کے سب لوگ اپنی محبت اور محنت سے یہ سفر جاری رکهیں گے.
اپکو میری طرف سے یہ سالگرہ بہت بہت مبارک
آی ٹی دنیا زندہ باد
پاکستان پائندہ باد