اَللّٰهُمَّ اجٌعَلٌ صِیَامِیٌ فِیٌهِ صِيَامَ الصَّا ئِمِیٌنَ وَقِیَامِیٌ فِیٌهِ قِيَامَ الٌقَآئِمِيٌنَ وَنَبٌَهٌنِىٌ فِيٌهِ عَنٌ نَوٌمَةِ الٌغَافِلِيٌنَ وَهَبٌ لِىٌ جُرٌمِىٌ فِيٌهِ يَا اِلٰهَ الٌعَالَمِيٌنَ وَاعٌفُ عَنِّىٌ يَاعَافِيًا عَنِ الٌمُجٌرِمِيٌنَ ه

اے اللہ! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے
میری عبادت کو سچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے
آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کر دے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اور مجھ سے درگزر کر اے گناہوں سے درگزر کرنے والے