حکیم نور الدین کا غلام احمد قادیانی کو دعوی مسیحیت کا مشورہ دینا
دوستوں میں آپ کے سامنے مکتوبات احمدیہ غلام احمد قادیانی کے ایک خط کا حوالہ دے رہا ہوں جس میں مرزا قادیانی حکیم نور الدین جو مرزا کے مرنے کے بعد پہلا خلیفہ بنا سے مسیح ہونے کے دعوی کرنے کے متعلق مشورہ مانگ رہا ہے غور فرمائیں کیا آسمانی دعووں مین کسی سے مشورے مانگے جاتے ہیں یہ حوالہ انشاء اللہ قادیانیوں کیلئے کسی ایٹم بم سے کم نہین بشرط کوئی استعمال کرنے والا ہے یہ حوالہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرزا نے یہ دعوے محض دنیاداری کیلئے کئے تھے
مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ایک خط مین اپنے مخدوم حکیم صاحب کو لکھتے ہیں
جو کچھ آنمخدوم نے تحریر فرمایا ہے کہ اگر دمشقی حدیث کے مصداق کو علیحدہ چھوڑ کر الگ مثیل مسیح کا دعوی ظاہر کیا جائے تواس مین کیا حرج ہے؟
درحقیقت اس عاجز کو مثیل مسیح بننے کی حاجت نہیں(مکتوبات احمدیہ ج 5 ص84۔85
)
آسمانی دعووں میں آپس کے مشورے کس صورتحال کا پتہ دے رہے ہیں اس کا اندازہ آپ خود لگالیں
Bookmarks