[IMG]http://i559.***********.com/albums/ss33/Mian-Shahid/Books/Badnazri%20K%2014%20Nuqsanat/BadNazri025.jpg[/IMG]
[IMG]http://i559.***********.com/albums/ss33/Mian-Shahid/Books/Badnazri%20K%2014%20Nuqsanat/BadNazri025.jpg[/IMG]
[IMG]http://i559.***********.com/albums/ss33/Mian-Shahid/Books/Badnazri%20K%2014%20Nuqsanat/BadNazri026.jpg[/IMG]
JazakALLAH khair Doctor Bhai bouhat achi kitaab share ki hay
ALLAH hamey bad nazri k gunah sey bachaye
======================
مبارک مجھے میری ویرانیاں ہیں
=======================
=======================
اسلام علیکم بہت عمدہ تھریڈ پیش کیا آپ نے
Jazak Allah Doctor Bhai...us Din Thori Parhi But Aaj Complete Ho Gayi.
Mashallah Boht Achi Book Hai....plzz Is Tarah Ki Mazeed Books Bhi Lagaaen...
Jazak Allah
Bhaot Umda
اسلام علیکم روحانی بابا ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر۔۔۔۔۔۔۔۔
حضور اچھی تھریڈ ہے اسی لیے آپ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔خصوصاٍ یہ شعر بہت عمدہ ہے
ہے روحِ بندگی بس اُن کی بندگی پر فدا ہونا
یہی مقصود ہستی ہے یہی منشایے عالم ہے
ہماری خاک اُس لمحہ میں ہے رشک فلک اختر
وہی لمحہ جو میرا ذاکر مولایے عالم ہے
جناب کیا خوبصورت شخصیت ہیں حکیم محمد اختر صاحب (الاختر ٹرسٹ) والے شاید اغیار کو ان کی کارکردگی پسند نہیں آیی اسی لیے ٹرسٹ پر پابندی لگادی۔۔۔۔۔۔
نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جایے گا۔
اختر صاحب کی شخصیت سے تو ہم کبھی بھی متاثر نہیں ہویے اور نہ اُن کے علم سے اور نہ ہی اُن کے سلوک کے طریقے سے۔۔۔۔لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ بہت عظیم ہستی ہے۔۔۔اُن کی ایک بات بہت پسند ہے اور وہ پیاری سی بات ہے ہر حال میں راضی بہ رضا رہنا۔۔۔۔۔اور اُن کی سوچ اور طرز عمل کی یہی ادا ہم کو بہت پسند ہے اور بے اختیار ہماری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔جیسے اس شعر میں وہ کہتے ہیں
یہ ہے انعام، تسلیم و رضا کا
کہ ہیں آزاد فکر ایں و آں سے
بہت خونِ تمنا سے زمین نے
کیا ہے ربط آپنے آسمان سے
آخر میں احمد جام زندہ پیل کے اس شعر کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔
والسلام آیی ٹی دنیا کے ہر ممبر کا خادم روحانی بابا
کشتگانِ خنجر تسلیم را
ہرزماں از غیب جانِ دیگر است
(جو لوگ اللہ کی لکھی ہویی تقسیم سے قتل ہوتے ہیں وہ ہر لمحہ ایک نءی زندگی پاتے ہیں)۔
یہ تسلیم و رضا ایک بہت جامع لفظ ہےاس کی تشریح انشاء اللہ پھر کبھی صحیح ۔۔۔۔بس صرف ایک چھوٹا سا اشارہ دونگا۔۔۔کہ آقا کو پتہ تھا کہ میرا نواسہ کربلا میں بہت بے دردی سے قتل کیا جایے گا لیکن آپ نے اس کو تسلیم کیا)۔
Thanks for 2nd reply.
great
Bookmarks