السلام علیکم ایکسپرٹس
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہ جب پی تی سی ایل کی براڈ بینڈ سروس حاصل کی ہوتو اس کے ساتھ ٹی وی کیسے چلائی جا سکتی ہے آیا کہ اس کی کس قسم کی کیبل ٹی وی کے ساتھ لگتی ہے؟آپ میں سے کون کون اس تی وی کو استعمال کر رہا ہے۔
پلیز ضرور رہنمائی کرنا۔
Bookmarks