MOHAMMEDIMRAN said:
bhai sahab.. bas nahi chalta na un ISLAM KE SAHI PAASBANON PAR isiliye aisi ghatiya harkaten karte hain..
baki aap samajhdar hain,, aap soch sakte hain ki pichhle taqreeban 9 saalon se lag bhag poori dunya (America. Israel, Britain etc) afghanistan mein aur iraq mein kya kar rahi hai.. kya wo wahan kamyaab ho paayee hai.. nahin..ulta ye unki barbadi ka pesh khema ban gaya hai..
shukriya
بھائی آمریکا اور اتحادی تو اسلام کا خاتمہ چاہتےہیں یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ انھی کے بدولت اور ہمارے نادان اور بکائو حکمرانوں کے بدولت پاکستان اس دوراہے پر پہنچا ہے کہ اس کی سالمیت کو خطرہ ہے۔ باقی آمریکا نے جس وار آن ٹیرر کا آغاز کیا ہے وہ اس کو ہی لے ڈوبے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے۔
آمریکا کی پالیسی یہی رہی ہے کہ پہلے اپنے پالتو بندوں کو ان ملکوں پر مسلط کرو اور اس کے بعد انھی سے پیچھا چھڑوانے کا بھانہ کر کے اس ملک پر قبضہ کرو۔ پہلے طالبان کو افغانستان پر مسلط کیا اور اس کے بعد افغانستانی عوام کے مسیحا بن کر افغانستان کو اپنا اڈا بنا دیا۔ پھر عراقیوں کو کہا کہ ہم آپ کو صدام سے آزاد کروائیں گے اس بہانے سے اس کے تیل کے ذخائر پر قبضہ اور اب دیکھیں پاکستان ۔ ۔ ۔ اس پر بھی ابھی انھی کے پیدا کیئے ہوئے طالبان مسلط ہو رہے ہیں ۔ پھر آمریکا آئے گی کہ بھیا ہم تو آپ کو طالبان سے نجات دلانے آئیں ہیں۔ اب بھی آپ دیکھہ لیں تو ایک سازش کے تحت سرحد صوبے کو خالی کیا جارہا ہے، تاکہ آمریکا کے اڈے وہاں بڑہائے جائیں۔ اور مہاجرین کی نقل مکانی کے بہانے سے سارے طالبان کو پاکستان بھر میں پھیلا رہے ہیں، ان مہاجرین میں سارے تو اچھے نہیں ہوں گے نا۔ اس کی کیا گارنٹی ہے کہ ان میں طالبان نہیں ہوں گے۔ میں آپ سے کہتا ہوں کہ صرف ایک سال کا انتظار کریں اور پھر دیکھیں پاکستان کی حالت۔
Bookmarks