السلام علیکم‘
مندرجہ ذیل ٹیوٹوریل کے ذریعے آپ کسی بھی تھریڈ میں موجود تمام اٹیچمنٹ کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں
آپ کسی بھی تھریڈ جس میں اٹیچمنٹ ہوں اس کے اٹیچمنٹ کے آیکون پر ماؤس کو تھوڑی دیر تک رکھیں مگر کلک مت کریں ایسا کرنے سے آپ کو اس تھریڈ میں موجود اٹیچمنٹ کی تعداد نظر آجائے گی (دیکھئے اسکرین شاٹ)
اب اس اٹیچمنٹ آئکون پر کلک کریں ایک نئی ونڈو کھلے گی اور اس تھریڈ میں موجود تمام اٹیچمنٹ کی تفصیل آپ کے سامنے آجائے گی اب ایک ایک کرکے یا جس بھی اٹیچمنٹ کو کھولنا ہو اس پر کلک کردیں وہ اٹیچمنٹ ایک نئے ونڈو میں کھل جائے گی
شکریہ
Bookmarks