Aslamualikum!
Aslamualikum!
Very Very Nice Muqadma
Kiya Khob likha hai
Waqehi Ess thread say Time Kharab nahi hoa
Esa lag raha tha k hum such much Ek Drama dekh rahy hon
Chalo Achi Baat hai ka Editor Shahid Bhai k Rank Bach gaya !
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
ویلڈن زارا سسٹر ۔۔۔ شکر ہے آفریدی بھائی کو جج نہیں بنایا ورنہ کیس لٹکا رہتا مسکراتے ہوئے
عدالتی کارروائی اتنی جلدی اختتام کو پہنچ جائے گی اس کا یقین نہیں آ رہا تھا۔
زین العابدین اور عبدالمالک کی سازش تھی سپر موڈریٹر کے رینک کے لئے جو آپ کی پیشہ ورانہ وکالت کے سبب ناکام ہو گئی۔
بطور وکیل آپ نے میری اچھی وکالت کی اور میرا مکمل دفاع کیا اس پر میں آپ کا ممنون و مشکور ہوں ۔۔۔ سوچتا ہوں کہ مستقبل میں بھی آپ کو وکیل نامزد کردوں۔
زین کے خلاف ایک اور کیس آئی ٹی ڈی کورٹ میں موجود ہے ۔ کلیم نے درخواست دی تھی کہ زین نے میرے چائے کے کھوکھے سے چائے منگوا کر پچیس روپے کا بل ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ زین مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں کلیم کو کہ جو چاہے کر لو چائے کے پیسے نہیں مل سکتا۔ کیا آپ کلیم کا کیس بطور وکیل لینا پسند کریں گی؟
hmmm ji magar "Paisa" purkashish ho, Kidding
Shukriya bhai for liking.. aap logon ko aca laga mehnat wasul ho gaye
بہت پیارا لکھا ہے زارا آپ نے خوشی ہوئی پڑھ کر کام جاری رکھیں۔
اڈیٹر بھائی کلیم اور میرا معاملہ اب رفع دفع ہو چکا ہے۔جب سے میں نے جنرل سٹور کھولا ہے تو کلیم میرے سے ادھار ختم کرنے کے لیے روز ایک بسکٹ کا پیکٹ لے کر جاتا ہے۔
Achaaaaaaaaaaaaaaa hmm to ye baat hai
Excellent work Zara keep it up
Inshallah Taalaa
That,s the spirit check another Breaking news
ji
very nice sharing,
bahut achee lektee hay app,.......keep it up
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
very nice zaara keep it up
Bookmarks