جزاک اللہ عرفان بھائی اس شخص کی کتابیں میرے پاس موجود ہیں جن کے سکین حوالہجات میں کچھ عرصہ میں سکین کردوں گا اس کے علاوہ میں نے اس کے عقائد اور زندگی پر مواد بھی یہاں سینڈ کیا تھا واقعی اس فتنے کے خلاف بھی کام کرنا چاہئے
اور جناب لور صاحب آپ کو شرم آنا چاہئے کہ ختم نبوت جیسے محاذ پر بھی آپ اپنی گندی ذہنیت کا اظہار کئے بغیر نہ رہ سکے الحمد اللہ آج جو یہ سب ختم نبوت کا مواد آپ دیکھ رہے ہیں یہ ان ہی کے شاگردوں کا ہے اگر مجھے بھی آپ کی طرحتعصب کا مظاہرہ کرنا ہوتا تو میں بھی آپ کے اعلحضرت کے بارے میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں میں نے آپ کی رپورٹکردی ہے اور آئینہ اپنی زبان پر کنٹرول رکھئے گا۔۔۔یہاں تفرقہ پھیلا کر اپنے بڑے بھائیوں کو ہنسنے کا موقعہ مت دیجئے
Bookmarks