السلام علیکم
میں نے ایک تھریڈ "اردو کا ایک قاعدہ" کے نام سے اردو میں لکھا ہے۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مییں یہ تھریڈ کس سیکشن میں بھیج سکتا ہوں؟
تا کہ مجھے تنبیہی پیغام نہ ملے۔
بمہربانی جلد جواب دیجیے۔ شاید اس تھریڈ سے کوئی اور بھی مستفید ہو سکے۔
والسلام
خیر اندیش
"راقم"
Bookmarks