Nice Thread
Nice Thread
thanks
Subhanallah.... Bajut Umda tehreer hai Sona.....
subhan allah thanks sultana sister.........
sultana sister very very great sharing ALLAH app ko jaza e khair dy.AMEEN
Zabardast Thread Sultana....Sachi Baaten sunny Ka Maza Hi Or Hy
Subhanallah
thank u sis nice
!السلامُ علیکم
سلطان نور الدین رحمتہ اللہ علیہ کی اسلام کیلئے بہت سی قربانیاں ہیں ان کا شمار بھی اُن عظیم ولی صفت شحصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تمام تر زندگی اسلام کے فروغ اور ترقی کیلئے وقف کر دی۔
سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ پاک نے کتنا مرتبہ بلند کر دیا اُن کا کہ اُنہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم کی زیارت ہونے کے ساتھ ساتھ اس قابل بھی سمجھا گیا کہ اُنہیں اس عظیم کام کیلئے منتحب کر لیا گیا۔
بقول شاعر
کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئی دیتے ہیں۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم بھی اپنے اسلام کے سچے پیروکاروں کے نقشِ قدم پر چلنے اور اسی راہ پر ثابت قدم رہنے کی توفیق دیں آمین
اس عظیم شئیرنگ کیلئے بہت شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks