Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 82

Thread: طالبان کس کے ایجنٹ ہیں چشم کشا حقایق

  1. #13
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Post

    محترمہ نادیہ صاحبہ
    پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کالم شاید آپ کا خود کا لکھا ہوا نہیں ہے پر آپ کی رائے ہے یا آپ کی سوچ ہے کہ طالبان سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں ۔ مجھے یہ پڑھتے ہوئے بہت افسوس ہوا یقین جانیئے کہ جواب لکھنے کو دل نہیں ہو رہا پر اس نیت سے لکھ رہا ہوں کہ اللہ کرئے کہ میں آپ کی اور یہ تھریڈ پڑھنے والوں کی رائے بدل سکوں ۔
    پہلے تو کچھ زمینی حقائق سے بات کو سمجھانے کی کوشش کرؤں گا۔ پھر کچھ دینی حوالے ۔
    پہلی بات یہ کہ شاید آپ کی نظر سے کچھ دن پہلے نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی رپوٹ نہیں گزری جس کے مطابق امریکہ اور روس کے درمیان لاجسٹک سپورٹ کا معاہدہ طے پاگیا ہے اس سے پہلے روس نے ہمیشہ اس پر ہی اصرار کیا کہ وہ امریکہ کو صرف اور صرف غیر فوجی سازوسامان کی نقل وحمل کی سہولت دے گا۔ اپنی سرزمین یا فضائی حدود فوجی مقاصد کے لیئے استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔ مگر اب روس نے بعض کڑی شرائط اور بھاری معاوضے کے عوض فوجی سازوسامان کی نقل و حمل کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ کریملن کے ترجمان پیری خودکوف کے مطابق حالیہ معاہدے میں فوجی اور غیر فوجی ضروریات شامل ہیںاور نقل وحمل کی اجازت تینوں حدود (بری ، بحری اور فضائی ) سے دی گئی ہے۔ روسی صدر میتری میڈوف کی طرف سے کہا جا رہا تھا کہ وہ امریکہ اور نیٹو کے ساتھ تعاون بڑھانے کو تیار ہیں اب اس تعاون کی عملی شکل سامنے آگئی اور روس بھی اس جنگ میں امریکہ اور نیٹو کا معاون بن گیا ۔
    روس کے اس اقدام نے ثابت کردیا کہ وہ اپنی بربادی کا ذمہ دار امریکہ کو نہیں سمجھتا بلکہ افغان مجاھدین کو سمجھتا ہے اس لیئے اس نے انتقام لینے کے لیئے امریکہ کا معاون بننا قبول کیا ہےکہ اس طرح وہ افغان مجاہدین سے اپنی ذلت ورسوائی کا بدلہ لے سکے ۔ غور کریں عقل سے کام لیں اگر روس اپنی تباہی اور بربادی کا ذمہ دار امریکہ کو سمجھتا تو طالبان سے تعاون کرتا کہ امریکہ تباہ و برباد ہوتا پر اس نے امریکہ سے معاہدہ کیا کہ وہ اپنی بربادی کا ذمہ داری کا مجاہدین کو سمجھتا ہے ۔
    1982میں جزائر اوکلینڈ میں ہونے والی برطانیہ اور ارجنٹائن کی جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے برطانیہ کے اعلی افسران کے بعد ہلاک ہونے والا کوئی بڑا آفیسر برطانیہ کی ویلز اسپیشل فورسز گروپ ون کاقائد بریگیڈئیرروبرٹ تھارنیلو ہے جو کہ گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبے ہلمند میں مارا گیا ہے جس پر برطانیہ کی عوام چیخ پڑی ہے ایک معروف سفارتکار میتھیو پیرس کا بیان آیا کہ افغانستان پر فوجی حملہ بڑی غلطی ہےاور فتح ناممکن ہے۔
    محترمہ عوام یا فوج کی قدر ملک خداداد میں نہیں ہے باشعور معاشروں میں کتنی ہے اس کا ثبوت آئے دن ان معاشروں میں ہونے والے مظاہرے ہیں کہ ہمارے جوان کہاں ہیں۔
    اور کیا بچگانہ بات کی ہے کہ طالبان کی جگہ گورکھا رجمنٹ وغیرہ وغیرہ لڑرہی ہیں ۔۔ اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان میں ایسی ڈیڈ باڈیز ملی ہیں جن کی ختنہ نہیں ہوئی تھی پر شاید آپ کی نظر سے میرا وہ تھریڈ بھی نہیں گزرا جس میں سوات سے ہجرت کرنے والے سکھوں کا انٹرویو ہے کہ طالبان نے ان پر کیا ظلم کیا ۔ پاکستان کے علماء تک کہہ رہے ہیں کہ سوات وغیرہ کے حالات میں انڈیا کا ہاتھ ہے بعض اوقات معاہدے ہوئے اور کسی تیسرے ہاتھ نے عین وقت پر کوئی ایسی حرکت کی کہ وہ معاہدے ٹوٹ گئے اور نہ طالبان کو پتہ کہ کس نے کیا نہ حکومت کو خبر۔ خیر بات افغانستان کی ہو رہی تھی تو کیا آپ کو اتنا بھی نہیں پتا کہ پاکستان کے علماء کرام ، مفتیان عزام جیسے حضرت اقدس مفتی عبدالرشید صاحب رحمۃ اللہ علیہ ، مفتی نظام الدین شامزئی شہید، مفتی جمیل صاحب شہید، مفتی تقی عثمانی ،مفتی رفیع عثمانی ،مولاناسرفراز خان صفدررحمۃ اللہ علیہ ، مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ ، مفتی عبد الرشید غازی شہید رحمۃ اللہ علیہ، مولانا امین صاحب،،اور بے شمار علماء اور مفتیان کرام نے حضرت ملا محمد عمرمجاہد حفظ اللہ علیہ من کل شرکے ہاتھ پر بیعت کی اور ان کو اپنا شرعی امیر مانا، کراچی میں شہید ہونے والے علماء کا سب سے بڑا جرم ہی ان مجاہدین کی سرپرستی تھا کیا اتنے بڑے بڑے علماء نعوذ باللہ نہیں جانتے تھے کہ ملا محمد عمرمجاہد سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں ۔ کچھ تو خیال کرو مسلمانوں کل تک اسامہ کے پاس کس چیز کی کمی تھی آپ کو پتا ہےکہ جس وقت سعودی حکومت کے پاس ایک طیارہ نہیں تھا تب بھی اسامہ کے والد محترم فجر کی نماز بیت اللہ میں پڑھتے تو ظہر کے لیئے اپنے جہاز پر بیت المقدس میں چلے جاتے ۔آج ان کا دولت مند بیٹا کس حال میں ہے اللہ ہی بہتر جانتاہے کیسا ظلم ہے کہ جس کو اللہ یہ سعادت دے کہ وہ اپنے گھر کی تزین وآرائش کا کام جس بندے سے لے وہ اس گھرمیں نہیں جا سکتا۔
    بد قسمتی سے میں کوئی عالم یا مفتی یا کوئی مجاہد تو نہیںپر اللہ کا شکر ہے کہ اس نے اہل حق کا ساتھ دیا ۔ اور یہ ساتھ ایک واقعے سے بہت مضبوط ہوا یہ سن دوہزار کی بات ہے جب میں سرحد میں اپنے گاؤں میں تھا ایک دن ایک دوسرے گاؤں کے ایک لڑکے کی ڈیڈ باڈی لائی گئی جو مجاہد تھا اور شہید ہوا تھا اس لڑکے کے والد جہاد کے سخت خلاف تھے ان کے دو بیٹے تھے اب ایک ان کے سامنے شہید پڑا تھا دن میں تدفین کر کے وہ صاحب رات کے وقت پریشان بیٹھے تھے کہ اچانک ان صاحب کے دل میں کیا آیا کہ اس نے کہا کہ اے بیٹے شہید تو زندہ ہوتا ہے اگر تو واقعی شہید ہے اور یہ سچا جہاد ہے تو تو کوئی ثبوت دے ۔اللہ گواہ ہے کہ اس باپ نے کہا کہ اس کا شہید بیٹا آیا اور اس سے ملا اور اس نے اس کے ہاتھ کی سختی تک محسوس کی اس سے کافی دیر باتیں کیں اور اس راہِ حق کے بارے میں بتایا صبح ہوئی تو ان صاحب نے اپنے چھوٹے بیٹے کو بھی جہاد کے بیجھ دیا ۔آج بھی اس واقعے کے کئی شاہد زندہ ہیں ۔۔ اب کیا کہیں کہ امریکہ کے پاس کون سی ٹیکنالوجی ہے وہ سی آئی اے کا ایجنٹ کیسے زندہ ہوا ۔۔یہ تو صرف ایک وہ کرامت بتائی ہے جو خود میرے سامنے کی ہے ورنہ آپ مولانا اختر صاحب کی کتاب مجاہدین کی کرامات پڑھیں تو شاید بہت کچھ جان سکیں۔
    ۔(لکھنا تو اور بھی بہت کچھ چاہ رہا تھا پررات کے پونے دو ہو رہے ہیں اور صبح نو بجے آفس پہنچنا ہوتا ہے کسی اور وقت کوشش کرؤں گا کہ اس حوالے سے مزید اور کہہ سکوں ویسے اگر غیر جانبدار ہو کر سوچیں گی یا جو پڑھے گا تو شاید اللہ اس کو سچ حق سمجھنے کی توفیق دے دے)۔
    اے اللہ ہم سب کو معاف کر دے معاف کر دے تو ہمارے دلوں کے تالے کھول دے ہمیں راہ حق دکھا دے آمین

  2. #14
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote Peer_sahib said: View Post
    اسلام علیکم ۔۔۔۔۔آفریدی کس قوم کو سمجھاتے ہو۔۔۔وہ قوم جس کو صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے چکر میں ڈال دیا گیا ہو اس کی سمجھ میں آپ کی باتیں نہیں آینگی بس ان کی ہاں میں ہاں ملاتے جایے۔۔۔۔یہ لوگ اس پر بہت خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔اس بدقسمت قوم کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ علامہ اقبال کی مشہور زمانہ نظم ""ابلیس کا مجلس شوریٰ سے خطاب"" ضرور مطالعہ فرمایے اس میں آپ کی کہی ہویی بات صراحت کے ساتھ مؤجود ہے۔۔۔۔۔والسلام


    پیر صاحب یہ بات تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں
    اور ہمارا کہنا اس لئے بھی مظبوط ہوگا کیوں کہ ہمارے پاس دلیل ہے آپ ملاحظہ فرمائیں اس آرٹیکل میں کیا دلیل ہے ?)

    آپ کو ہماری بات سے اختلاف ہے تو پلیز دلیل سے بات کریں صرف زبانی باتوںسے کچھ نہ حاصل ہوگا

    اب کوئی یہ دعوی کرے کہ مائکل جیکسن کا طالبان نے مارا ہے

    تو یقینا آپ ثبوت پوچھیں گے یا یہ بھی طالبان کے کھاتے ہیں ڈال دیں گے

    اور ثبوت مانگنے پر محض یہ فرمادیں گے کہ ہمارے سمجھ میں نہیں آئے گی کہ مائکل جیکسن کو طالبان نے مارا ہے کیوں کہ ہم تو دو وقت کی روٹی کے چکر میں لگے ہیں?????

    خوب دلیل ہے آپ کی ????
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  3. #15
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    السلام علیکم شہزاد اقبال بھائی

    بہت ہی زبردست اور معلوماتی شئیرنگ کی ہے آپ نے

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق سمجھنے کی اور حق قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین


  4. #16
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Post

    Quote Afridi said: View Post
    Yeh app nay Taliban kaa word lekaa hay yaa Zaleban ..................i think yeh zalemaan hona chahaye taa........what do u think?
    Quote Afridi said: View Post
    yeh to aur be sahe hay
    Quote Afridi said: View Post
    برادر مخترم یہ ایک بہت بڑی گیم ہے۔۔۔۔۔جو کہ آپ کے اور ہمارے سمجھ میں نہیں آنے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جن کے سمجھ میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔وہ کچھ یوں فرماتے ہیں۔۔۔۔۔
    امریکہ ایک چیز پید ا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر حملہ کر تا ہے ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔اپنے مفادات کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    طالبان بظاہر امریکہ کے حلاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ بظاہر ان کو مارتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مرتا کون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے
    بڑے بڑے ایجنٹ مرتے ہیں---------۔۔۔نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب گیم کا ایک حصہ ہے۔۔۔
    آفریدی بھائی آپ کے یہ کمنٹس پڑھ کر زیادہ افسوس ہوا کہ ماشاءاللہ آپ اچھے خاصے سمجھ دار ہیں پھر بھی اتنی بچگانہ بات کہ ظالمان ہیں۔
    بھائی چلو مان لیا طالبان طالبان نہیں ظالمان ہیں اور یہ ایک بڑی گیم ہے جس کا ڈائڑیکٹر امریکہ ہے وہ ہر اداکار سے اپنی مرضی کا کام کروارہا ہے چلو مان لیا کہ یہ بھی صحیح ہے ۔ پر بھائ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ میری امت کی ایک جماعت قیامت تک جہاد کرتی رہے گی یہاں تک کہ امام مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا نزول ہوگا اور وہ جماعت ان کے ساتھ مل کر لڑے گی اوردجال کو قتل کرئے گی اور یہ جماعت حق پر ہوگی۔
    بھائی اب یہ کوئی میری یا کسی سی آی اے کے ایجنٹ کی بات تو نہیں کہ ہم اس کے سچ یا جھوٹ کا تجزیہ کریں یہ تو کائنات کے سب سے سچے انسان کا فرمان کا مفہوم ہے آپ اور پیر صاحب صرف اتنا بتا دیں کہ اس زمانے میں وہ جماعت کہاں ہے اور یہ جو مجاہدین کی کرامات ہیں یہ کیا ہیں ۔ کیا امریکہ کے کسی کتے کا بیان بھی آجائے تو ہمارا یقین کرنا لازمی ہے اور کسی مسلمان کی فریاد یاکسی مجاہد کے خون کی کوئی قدر نہیں ہمارے ہاں۔ اور یہ کس نے کہا کہ اس میں شہید چھوٹے لوگ ہوئے شاید آپ کی معلومات پانچویں کلاس کے بچے جیسی ہیں جو کہ چار کلاس کا تجربے میں بات کرے بھائی افغانستان میں طالبان کی قیادت میں سے اکثر شہید ہو چکی ہے پر کیا کریں کہ اللہ کا قرآن میں فرمان ہے (اللہ پاک صحابہ کو مخاطب کر کے کہتے ہیں کہ) اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قتل کردیئے جائیں تو کیا تم اپنے دین سے پھر جاؤ گے۔
    بھائی دین میں لوگوں کی اہمیت اس وجہ سے نہیں ہوتی کہ ان سے دین چل رہا ہے بلکہ دین کی وجہ سے لوگ چلتے ہیں کسی کے شہید ہونے سے دین کو فرق نہیں پڑتا وہ بے نیاز ذات ہے شہزاد کام نہیں کرئے گا تو وہ قادر ہے کہ یوسف یوحنا کو محمد یوسف بنا کر دین کی خدمت لے لے۔

  5. #17
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Post

    Quote nasirnoman said: View Post
    السلام علیکم شہزاد اقبال بھائی

    بہت ہی زبردست اور معلوماتی شئیرنگ کی ہے آپ نے

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق سمجھنے کی اور حق قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    WSLM::
    شکریہ بھائی پر ہم مسلمان اتنا گر جائیں گے کہ لوگ دین کے لیئے اپنی جان دیں اور ہم ان کی مدد نہیں کر سکتے تو نہیں کریں کسی نے ہم پر جبر تو نہیں کیا پر ہم مسلمانوں کو سی آی اے کے ایجنٹ کہیں ۔اللہ معاف کرے آج شام میں ایک بیان سن رہا تھا ۔ مفتی صاحب ایک حدیث سنا رہے تھے کہ مجاہدین کو ستانا وغیرہ اللہ کے نزدیک کتنا سخت گناہ ہے۔ میں تو سن کر کانپ گیا کہ اللہ کے حبیب جو کہتے تھے کہ میں امام المجاہدین ہوں میں تلوار والا نبی ہوں آج اس نبی کے ان امتیوں کو جو دین کے لیئے اپنی جان دے رہے ہیں ہم ان کو غلیظ کافروں کا ایجنٹ کہہ رہے ہیں ۔ پر یار کب تک ہماری یہ زبانیں چلیں گی کب تک ہم ڈالروں سے جیب گرم کر کے دین کے رکھوالوں پر یوں الزامات لگائیں گے ۔ بس کچھ دن پھر سورج کی طرح روشن ہوجائے گا سب کچھ ہمارے سامنے پر ہمارے پاس صرف پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔

  6. #18
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default مشورے کا شکریہ

    Quote Peer_sahib said: View Post
    اسلام علیکم ۔۔۔۔۔آفریدی کس قوم کو سمجھاتے ہو۔۔۔وہ قوم جس کو صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے چکر میں ڈال دیا گیا ہو اس کی سمجھ میں آپ کی باتیں نہیں آینگی بس ان کی ہاں میں ہاں ملاتے جایے۔۔۔۔یہ لوگ اس پر بہت خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔اس بدقسمت قوم کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ علامہ اقبال کی مشہور زمانہ نظم ""ابلیس کا مجلس شوریٰ سے خطاب"" ضرور مطالعہ فرمایے اس میں آپ کی کہی ہویی بات صراحت کے ساتھ مؤجود ہے۔۔۔۔۔والسلام
    مشورے کا شکریہ چلیں میں لازمی پڑھ لوں گا ۔انشاء اللہ پر ایک مشورہ میرا بھی آپ مان لو ایک بار صرف ایک بار کسی علامہ کی نہیں کسی مفتی کی نہیں بلکہ ٹھنڈے دل سے قرآن پاک کی سورہ توبہ ، سورہ انفال،، سورہ الاحزاب، ،سورہ محمد (جس کا دوسرا نام سورہ قتال ہے)۔سورہ الحدید ، سورہ صف، سورہ المنافقون کی تفسیر پڑھ لیں پر کوئی مستند تفسیر ہو۔
    امید ہے آپ غیر جانبدار ہو کر دین کے اس فریضے کے بارے میں لازمی جاننا چاہو گے ۔اور جاننا بھی چاہیے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم بے خیالی میں ایک طرف تو نبی کی محبت کا دم بھریں اور کل قیامت کے دن نبی کریم جہاد کے زخم لے کر حاضر ہوں اور ہمارے چہروں پر بلیڈ کے زخم ہوں آقا دوجہاں جہاد کی مشک غبار لائیں اور ہم آفٹر شیو لوشن لے کر آقا کے پاؤں میں گریں کہ ہم نفس کے خلاف جہاد کررہے تھےنفس کہتا کہ آج دال کھاؤ تو ہم کہتے نہیں ہم نے تیرے خلاف جہاد کرنا ہے ہم چکن کھائیں گے ۔ کتنا بڑا جہاد کیا ہم نے آقا۔
    لہذا آقا نے جو جہاد کیا جس کی دعوت دی جس میں زخمی ہوئے جس جہاد کے رفقا کے امام بنے اس کے بارے میں لازمی جانیں وہ بھی اللہ کہ کلام سے جس کی ایک ایک حرف ایک ایک لفظ تحریف سے پاک ہے

  7. #19
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    ہر ایک کی اپنی سوچ اور سمجھ ہے۔لیکن بعض دفعہ کسی کی سحر انگیزی انسان کو اپنی سوچ اور حقیقت بدلنے پر مجبور کردیتی ہے۔ آپ نے جو کچھ لکھا وہ صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو اس کو اسامہ کی تلاش تھی ۔ جبکہ حقیقت میں وہ طالبان یعنی مسلمانوں کی حکومت ختم کرنا چاہتا تھا۔ کیونکہ مسلمان ممالک اسے نہیں چاہییے ۔اور امریکہ کی تمام لیڈرشپ اسی اصول پر کام کرتی رہی ہے۔قرآن و سنت کانام لینے والے ممالک تو اس کا ہدف ہیں۔خیر ،افغانستان سے اسامہ نہیں ملا تو امریکہ نے مسلمانوں کے دلوں سے اپنے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کو کم کرنے کیلئے طالبان کے خلاف اشتہاری مہم شروع کر دی کہ طالبان برے ہیں، ظالم ہیں وغیرہ۔۔ لڑکی کو کوڑے مارنے کی فلم بھی اسی مہم کا حصہ تھی جی ہاں۔ کیونکہ کچھ ضمیر فروش لوگ پیسوں کیلئے کچھ بھی کر جاتے ہیں۔
    آج امریکہ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ جو کہتا ہے ہم مان لیتے ہیں چاہے حقیقت کچھ بھی ہو۔آج ہم اپنے ہی لوگوں کو ماررہے ہیں۔اور ان کو طالبان کا نام دے کر امریکہ کی اشتہاری مہم کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ جس طرح ہر داڑھی والا مسلمان نہیں اسی طرح ہر لڑنے اور قتل و غارتگری کرنے والا طالبان نہیں ۔

  8. #20
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Jazak Allah Nasir bhai and Shehzad bhai.
    Apki baton se mukammal ittefaq kerta hoon.
    yahan jo bhai bhi dosra nukta nazar rakhte hain unse kahun ga ke plz peer bhai ya jo bhi aur hain plzz dalaeyl se bat karen 1 dosre ki bat sunen aur mustanad jawab den.
    is tarah aise post akr ke threrd mein baten tool pakarti hain aut uska maqsad khatam ho jata hai.

    aur main bhi aap sub se yehi kahun gaa ke wo hadees parhen aur us per ghor o fiker zaoor karen ke beshakk qayamat aaney takk meri ummat se 1 jamaat jihad karti rahey gi.phir hazrat mehdi aur hazrat eesa (A.H) ka nazool hogaa aur unke sath mil ker bhi kufar se muqabla kare gi.....Yani Akhir takk unke sath hee rahey gi.

    Ap sub yehi bata den ke IMAM UL ANBIAA (S.A.W) ki barhaq baten hain aur wo jamat kahjan hai ?

    maine idher FATEH JANG mein boht se logon ko Taliban ke khelaf sirf is liye dekha hai ke wo PENT SHIRTS nahi pehenne den ge aur Sir pe Topi rakhne ka kahen ge aur Gaaney nahi sunnen den ge Aur Dhol aur other musical instruments pe papandi lagaen ge aur boht C papandian lagaen ge ( Jese Girl Friends ka dor dora hai aj kal jo roke wo inteha pasand jo kare wo roshan khayal )

    so haqeeqat sub ko pata hai bas nafs himayat nahi karne detaaa

  9. #21
    Decent123 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2012 @ 03:54 PM
    Join Date
    01 Jul 2009
    Posts
    527
    Threads
    68
    Credits
    0
    Thanked
    135

    Default

    ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
    Last edited by XoOaiL; 15th July 2009 at 12:02 AM. Reason: do not use harsh words

  10. #22
    naveed iqbal's Avatar
    naveed iqbal is offline Senior Member
    Last Online
    25th June 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    29 Jul 2007
    Posts
    2,825
    Threads
    38
    Credits
    100
    Thanked
    0

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    برادر مخترم یہ ایک بہت بڑی گیم ہے۔۔۔۔۔جو کہ آپ کے اور ہمارے سمجھ میں نہیں آنے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جن کے سمجھ میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔وہ کچھ یوں فرماتے ہیں۔۔۔۔۔
    امریکہ ایک چیز پید ا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر حملہ کر تا ہے ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔اپنے مفادات کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    طالبان بظاہر امریکہ کے حلاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ بظاہر ان کو مارتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مرتا کون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے
    بڑے بڑے ایجنٹ مرتے ہیں---------۔۔۔نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب گیم کا ایک حصہ ہے۔۔۔
    100% agree
    amrica sirf in ko use kerta hy
    aik thread me main ne ye sabat kya tha k ab tak talban se sirf sur sirf amrica ko hi faida puncha hy. aur pakistan ko talban se hamaisha nuqsan hi hoa hy
    in logon ki peda kerda heroin hamary mulk k nojwanon ko tebah ker rehi hy
    gernaral zia ne jo ghurha dosron k liye ghoda tha us me khud ham hi gir gae hain.khud kush hamly amrica per to nhi hoty pakistan me hi hoty hain
    mezeed Afghanistan aur iraq me bhi zeyada ter in k hathon meqami aabadi ko hi nuqsan hota hay
    ye dehshatgerdi k zeriye mulk ko kamzoor ker rehy hain takeh aik din amrica bahader is ko harap ker sekay
    [CENTER][IMG]http://i224.***********.com/albums/dd156/naveedbhatti/5-1.gif[/IMG][/CENTER]

  11. #23
    naveed iqbal's Avatar
    naveed iqbal is offline Senior Member
    Last Online
    25th June 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    29 Jul 2007
    Posts
    2,825
    Threads
    38
    Credits
    100
    Thanked
    0

    Default

    mujhay to legta hy k usama aur mullan umer is waqt amrica k ksi palace me bethay murgh ura rehay hon gay

  12. #24
    syedsajjadjee is offline Senior Member+
    Last Online
    29th October 2011 @ 02:29 PM
    Join Date
    29 Jun 2009
    Age
    58
    Posts
    220
    Threads
    21
    Credits
    1,100
    Thanked
    5

    Default

    slam;thanks for this comment,i am new member of this site,when i start to look this site i found ,many anti pakistani and anti islam terreorest pepoles are giveing false informations to public,and try to nation that this is jahhad,when i try to tell those pepoles that really these taliban are indian and israeel agent,i found the reply of these persons become rude
    i inform to web master and idenity,and also inform minestry of informations about this
    thanks fr above great information

Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 5th November 2016, 10:51 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 1st March 2013, 01:54 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 31st January 2011, 06:52 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 13th September 2009, 04:19 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •