Bhai Bhaot Hi Zabardast Sharing
Parrh Kar Bhaot Aacha Laga
Keep Sharing
SubhanAllah
Very Nice Sharing
Thanks For The Sharing With Us!
And
Keep It ............ > Up!
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Mashallah Bahut achi Sharing hai...
Keep it up...
Fasih bhai bohat heee zbardast or achi sharing hai.........Allah karay wo waqt hamari zindagee main he ajaiy........kitna acha hoga..........Allah hi janta hai
بھائی آپ نے بہت ہی معلوماتی تھریڈ پوسٹ کیا ہے اللہ آپ کو اجر عطاء فرمائے پر بھائی ابھی بہت سارے لوگ اس بارے میں یقین نہیں کررہے ہیں وہ ابھی بھی میں نہ مانوں پر اٹکے ہیں کیا ان کے دلوں میں تالے اتنے زنگ آلودہ ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ان واضح فرامین کو بھی آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں جو یہ مقدس فریضہ کر رہے ہیں ان کو سی آئی اے کے ایجنٹ ، دہشت گرد ، ظالم پتا نہیں کیا کیا کہہ دیتے ہیں ۔۔۔ سچ کہوں تو آئی ٹی دنیا میں جب یہ سب دیکھتا ہوں تو دل چاہتا ہے کہ یہ فورم چھوڑ دوں پر پھر یہ سوچ کر کہ جب لوگ غلط ہو کر ، ناحق کہنے پر ڈٹے ہوئے ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ الحمدللہ ہم جو کہتے ہیں قران و حدیث کی روشنی میں علماء کے بیان کے مطابق، شریعت کی روشنی میں کہتے ہیں تو ہم پیچھے کیوں ہٹیں ۔ میں نے اس فورم پر چند دوستوں سے اس حدیث اور زمانہ آخر تک ایک جماعت کے جہاد کرنے والی حدیث کے حوالے دے کر سوالات پوچھے پر ابھی تک ایک بھی جواب نہیں دے سکا اور نہ دے سکتا ہے کوئی کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے وہ زیادہ نہیں چل سکتا ۔۔ اللہ ہم سب کو دین کی سجھ عطاء فرمائے اور اپنے محبوب کی ان سنتوں پر بھی عمل کی توفیق نصیب فرمائے کہ ہم بھی کل کی تیاری کر سکیں ۔ آمین
JAZAK ALLAH.....Bohut hi umda aur informative sharing ki hai aap ne....Thanks....for that...
Inshallah ALLAH zaroor amdad farmaaye gaa Leken Un ki jo Sar bukaf ho ker Jihad karen ge,,,,,KHAALI MUJAHEDEEN ko kosney waley to NAKAAM hongey aur Ho sakta hai yeh log us wat bhi keh rahey hon,,,,,YEH DESHAT GARD HAIN AUR HAMAREY DOST AUR HAMSAYA MULK INDIA SE LAR RAHEY HAIN JESE AAJ AKSHMIR MEIN KOI SUPPORT NAHI KERTA MUJAHEDEEN KI
JAZAAK ALLAH. MASHALLAH
fasih bhai extra ordinary sharing ki hai ap ne.. isi tarah ki sharing kerty rahen or hum ko mazeed ilam or malomaat detay rahein..
Bookmarks