وقت کا سفر
وقت کا سفر میں سٹیون ہاکنگ گلیلیو سے لے کر آئن سٹائن اور پوئنکارے تک سارے عظیم نظریہ ہائے کائنات پر تبصرہ کرتا ہے اور پھر سپیس کی دور ترین گہرائیوں میں جا پہنچتا ہے.
کائنات کیسے شروع ہوئی اور کیوں کر ختم ہوگی؟ کیا کائنات کی کوئی حد ہے؟ کیا وقت مڑ کر پچھلی سمت میں رواں ہوسکتا ہے؟ ایک ایسی کائنات میں کیا ہوگا جس کی چار کی بجائے گیارہ ڈائمنشن ہوں؟ یہ ہیں ان چونکا دینے والے سوالات میں سے چند ایک جو اس کتاب کا موضوع ہیں.
فہرست
ابتدائیہ
تعارف
اظہارِ تشکر
پہلا باب - کائنات کی تصویر
دوسرا باب - زمان ومکان
تیسرا باب - پھیلتی ہوئی کائنات
چوتھا باب - اصولِ غیر یقینی
پانچواں باب - بنیادی ایٹم اور فطرت کی قوتیں
چھٹا باب - بلیک ہول
ساتواں باب - بلیک ہول ایسے کالے بھی نہیں
آٹھواں باب - کائنات کا ماخذ اور مقدر
نواں باب - وقت کا تیر
دسواں باب - طبیعات کی وحدتِ پیمائی
گیارہواں باب - اختتامیہ
آئن سٹائن
گلیلیو گلیلی
آئزک نیوٹن
فرہنگ اصطلاحات
آن لائن نہ پڑھ سکتے ہوں تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
http://www.4shared.com/file/65304556...Safar.html?s=1
Bookmarks