sx1001 said:
sory magar kya aap koi saboot faraham kar saktay hain kay yeh tamam chezain Qadyanion ki hi hain.main is liya aap say wazahat talab kar raha hon kay kuch maheenay pehlay laze chips kay baray main bhi buhut kuch suna tha magar sab bakwaas tha. mujhay ummed hay kay aap bura manay baghair hi saboot pesh karain ga
جناب من آپ ہمیں تو بڑے نصیحتیں کررہے ہیں لیکن قادیانی دن رات خود کو مسلمان ظاہر کرکے اسلام کے خلاف سازشیں کررہے ہیں اسلام اللہ تعالی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کررکے ہیں ان پر نکیر کرنے کا نہ جانے اب کو خیال کب آئے گا۔۔اب آپ کہیں گے کہ ان کا ثبوت تو جناب یہاں ایک ختم نبوت سیکشن ہے وہاں ان تمام باتوں کے ثبوت موجود ہیں
دوسری بات آپ نے ان مصنوعات کے بارے میں کہا کہ کیا ثبوت ہے تو جناب میں ان کی پوری ذمہ داری قبول کرتا ہوں کہ یہ پروڈکٹس قادیانیوں کی ہے اگر آپ کو شوق ہے تو الرحیم جیولز صدر میں ہی ہوتا ہے اور ایک دکان اس کی کلفٹن میں ہے وہاں جاکر معلوم کرلیں اسی طرح ذائقہ گھی اور او سی ایس عام ہے خود جاکر معلوم کرلیں۔۔
اور کچھ دنوں میں میرے پاس سکینر آنے والا ہے انشاء اللہ میں خود قادیانی رسالوں سے ان مصنوعات کی اشتہار بازیاں آپ کو دکھاوں گا جس میں قادیانی نام نہاد خلیفہ اور قادیانیت کی بقائ کی دعائیں ہیں جہاں تک لیز چپس کا مسئلہ ہے تو وہ جھوٹنہیں ہے امکت اخبار میں اس پر تفصیلی گفتگو آچکی ہے اگر آپ کہیں تو ان کو شئیر بھی کردوں گا جنید جمشید ٹھیک ہے کہ ان کو مذہب سے لگاو ہے لیکن وہ مفتی نہیں جو حلال و حرام کے فتوے دیں اور ان کے ساتھ دھوکا کیا گیا تھا جس کی تفصیل امت اخبار میں آچکی ہے امید ہے کہ بات سمجھ آگئی ہوگی
Bookmarks