and now just
لگتا ہے جیسے تصویر میں بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا ویسے ہی مجھے بھی نہیں ملے گا، اور بہن ایک بات شاید میں کسی پوسٹ میں پہلے بھی کسی تھریڈ میں کہہ چکا ہوں کہ مجھے اگر کسی تھریڈ میں ریپلائی نہ کرنے کا افسوس ہے تو وہ غالبا اکتوبر کے ایک انٹرویو کا ہے جو غالبا زارا سسٹر نے لیا تھا اور اب تو یہ سب دیکھ کر افسوس کے ساتھ ساتھ غصہ بھی آرہا ہے خود پر، بہر حال پھر سہی ، پھر نہ سہی پھر سہی۔
Buhat Ache Answers Diye Hain Aap Ne....
Aap K Bare Men Jan Kar Khushi Hovee Hai....
Shukria
hmm MASHALLAH , Kafi ache JAwabaat diye hain muhtaram , Pehley tu maine mazrat karta hoon , aik ghalat fehmi ki waja se aap samaj gaye hongey
baQi aap k Bahi ka suna , Afsoos howa , ALLAH un ko Janat ma jaga Ata Farmaye(Ameen)
maine suna tha k larkian bohat bolte hain lakin yaha tu aap ne record Breaking wala kaam shoroo kar diya tha lakin acha howa chup kar gaye jaldi warna phir yeh kon kehta larkia zaida bolte hain
ok sir if u dont mind agar kuch Reh gya ho tu kia ma Poochne ki gustakhi kar sakta hoon
آمین ، اللہ پاک میرے بھائی کی اور تمام مسلمان مرحومین کی مغفرت فرمائے،
کہاں یار میں ریکاڈر توڑنے لگا، میں تو بڑا چپ چاپ سا ہوں، بہرحال میرا خیال ہے کہ یہاں جو چھری کے نیچے آگیا پھر اس سے پوچھ کے نہیں بلکہ جس کا داؤ لگے وہ چلا لے تو بھائی آپ بھی چلا لو، پر آخری الفاظ یاد رکھنا کبھی میری جگہ آپ اور آپ کی جگہ میں ہوں ۔ ہاہاہاہاہا
جی دراصل میرا اشارہ آپ ہی کی طرف تھا کیونکہ کہ
میں جانتی ہوں
میرے سوالات کے جواب دینے کے بعد اب یہ لوگ آپ کو نہ چھوڑے گئے
اب تو آپ کا اللہ ہی مالک ہے
اور رہی میرے انٹرویو کی بات تو جی
میں نے لائف میں بہت سے انٹرویو دیئے ہوئے ہیں نوکری والے انٹرویو نہیں
اخبارات والے
ہم شیر ماں کے بچے ہیں
ایسے سوالات سے ڈرتے ہیں
آپ بھی نہ گھبرائیے
سُلطانہ مُصطفیٰ
بہت ہی اچھے جوابات دیے ہیں ماشاءاللہ
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر
اور آپ نے جو ڈرانے اور دھمکانے کا طریقہ اپنایا ہے (سب کی باری آنی ہے)
تو جناب آپ کا یہ ٹرِک یہاں کام کرنے والا نہیں آپ ابھی تیاری باندھ لیں
کیونکہ میں نے تو ابھی کوئی سوال پوچھا ہی نہیں اور میں سوالات کے لیے ابھی اخبارات کے مطالعے میں مصروف ہوں
................................................ :d
Assalam o Alaikum !
Shehzad Bhai Bogat Achy Jawabat diye hain Aap ne .... apke bare mei Jan kr bohat khushi huye ... Apke Bhai ke bare mei jaan kr bohat dhuk hua Allah unki maghfirat farmaye...... Amin
Shukriya Dost apne bare mei humain aagha karne ka . . .
Masood.
Wah Shehzaaad,
kamaaal kar diya, aap nay tau,
aap ka andaaz-e guftagooo bohat passand aaya mujhay.
main amoooman iss section ki teref kum he aata hoon, mager is martaba aap ka interview thaa, to dil kiya visit karnay ka, aap kay baray main mazeed jaan nay ka.
go kay sawaalaaat kaafi achhay thay, mager jawabaaat ka kaya kehna.
waqai kamaaal kar diya aap nay.
bohat khushi hui aap kay baaray main jaan ker, aor afsos bhee huwa aap kay bhai ka sun ker, Allah unhain apnay jawar-e-rehmat main jaga ataa farmaey.
جی جی ماشاء اللہ سے ہماری بہن بہت بہادر ہیں ، وہ انٹرویو سے نہیں ڈرتی ہیں ، وہ سوالات سے پریشان نہیں ہوتی ہیں، وہ جواب ڈنکے کی چوٹ پہ دیتی ہیں ، وہ سیر کا سواسیر جواب دیتی ہیں، وہ بہت اچھی ہیں اتنی اچھی کہ اس پوسٹ کی ریپلائی میں ہاں کردیں گی کہ اگلا انٹرویو ان کا ہی ہو۔
جی تو کیا خیال ہے؟
Bookmarks