sulmantahir said:
وعیلکم السلام
بھائی اپنے بارے میں اتنا تفصیل س بتانے کا شکریہ.
ماشااللہ بہت اچھے سلسلے شروع کر رکھےہیں
اللہ پاک آپ استقامت نصیب فرمائیں اور آپ کے اس نیک
مشن کو پایا تکمیل تک پہنچائیں
ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان بلکہ پوری دنیاان فتوں سے پاک ہو جائے گی.
یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ ماشااللہ حافظ قرآن ہیں.
اللہ پاک آپ دنیا و آخرت کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں.
اپنی دعاؤں یاد رکھیئے گا.
جزاک اللہ بھائی، جو کچھ بھی کیا اللہ پاک کے دین کے لیے کیا اور صرف اللہ پاک کی خصوصی مہربانی سے ہی کیا- ان شاء اللہ یہ سفر جاری رہے گا اور اینٹی دجال مشن کا کام بھی بھرپور طریقے سے آگے بڑھے گا- رہا حاسدین و مخالفین کا تو اب ان شاء اللہ انکی نہیں چلے گی۔ اللہ پاک نے چاہا تو نہ صرف ہمارا یہ کام آگے جائے گا بلکہ مقاصد بھی پورے ہونگے۔
Bookmarks