واہ جی واہ یہ تو ہمیں یقین ہی نہیں ہو رہا بہت بہت شکریہ اور دوسرے بھائیوں کربھی مبارک ہو۔۔۔۔۔
واہ جی واہ یہ تو ہمیں یقین ہی نہیں ہو رہا بہت بہت شکریہ اور دوسرے بھائیوں کربھی مبارک ہو۔۔۔۔۔
تمام رینک ونرز کو میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں
tamam vips ko bht bht mubarik hai
umeed hai ap log sirf isi rank par iktefa nahi karien gy
blkay apny kam me mazeed nikhaar paida kar k tareeki ki manzalein aboor karien gy
bht shukria
تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
ٹیم میں شمولیت کے لیئے وی آئ پی رینک پہلا سٹیپ ہے۔۔۔ایسے منبران بہت حلد ترقی کرتے ہیں جو فورم کو اپنا فورم سمجھتے ہیں۔۔۔اور ہمیشہ اس کی بہتری کے لیئے کام کرتے ہیں۔۔ہم سب مل کر علم پھیلا رہے۔۔آپ سب ہمارا اس مشن میں ساتھ دیں۔۔۔اور خوب محنت کریں۔۔۔ہمیں چند نئے ٹیم ممبران کی ضرورت ہے آپ مزید اچھا کام کریں۔۔۔ایکٹیویٹی دکھائیں۔۔اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو یہاں لائیں
کیونکہ یہاں کسی کے۔ساتھ ناانصافی نہیں ہوتی
--------------
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے......
پچهلے دنوں تک میں نے پورے فورم میں
ڈهنڈورا پیٹا تها کہ میں اکلوتی وی.آی.پی ہوں
پر لگتا ہے ٹیم مینیجمنٹ کو پسند نہیں آیا ہمارا اکیلا رہنا ایک بهی نہیں دو بهی نہیں اکٹهے اکیس ساتهی دے ڈالے
ہمارا شاہانہ پن ختم
ہی ہی ہی جسٹ کڈنگ دوستوں سچی بہت خوشی ہوئی آپ سب کو بہت زیادہ مبارک کو میرا پارٹنر بننے پہ
امید ہے آگے بهی اسی طرح کام چلتا رہے گا
~~~~~CoNgRaTs~~~~~ amir_khan55Anees bANGAR ArMaN-KASURI Asadraza786 AsifSattarvi bestnaeem dani-awan631 ELAHI52foryousadiq Game_Over Hacker-Boy
Humayun-jani
Leppolice
@LOG-BELI
@M-usama-g
malik-Wahab
mueensjs
Naaz961
Noman-91 W.a.l.e.e.d
~~~~~~~~♥♥♥♥♥~~~~~~~~
Mis.Kohinoor
WaqeeHaidar ALi.HaiDEr Adeel Fasih ud Din
Yaseen Ahmad
Saima_Anwar Awesome_Boy
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے عدیل بھائی
میری طرف سے سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
دوستوں پارٹی کب دے رہے ہیں؟
bhai main to itdunya ka purana member hon mujhe b shamil jis se main b kuch seekh paoon wese to bhut kuch seekha hai itdunya se thanks
Bookmarks