حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے جنگ کریں اور مسلمان انہیں قتل کردیں یہاں تک کہ یہودی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے تو پتھر یا درخت کہے گا اے مسلمان اے عبد اللہ یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کردو سوائے درخت غرقد کے کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2842
55 - فتنوں کا بیان : (182)
قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصبیتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔