یہ آیئنے نہ دے سکیں گے تجھے تیرے حسن کی تعبیر

آ دیکھ میری آنکھ میں تو کتنا حسین ہے