السلام علیکم کسیےھودوستو
آج میں آپ سب کو اپنے گیڈر نما شیروں ( اشعار ) سے فیض یاب کرانے جا رہا ھوں۔ یہ بلا اشتراکِ غیرے میرے اپنے اشعار ہیں اگر کسی کو میرے دعوے پر رتٌی بھر شک ھو تو وہ مورخہ 32 اپریل سن 420 قبل مسیح سے پہلے ، نیچے دیئے ھوے پتہ پر رابطہ کرکے شکا یات درج کروا سکتے ھیں ، اوپر دی ھوئی تاریخ کے بعد اشعار پر دعوہ کرنے والوں کی درخواستوں پر غور نہیں کیا جاےٴ گا۔ ۔۔
۔
پتہ:۔ مکان نمبر 11۔2۔9 گلی نمبر 420 محلہ لبن پورہ نزدیک کالے خان ہوٹل ، عقب کالا سیاہ کاکو ، کیپ ٹاوٴن ٹمبک ٹو
--------------------------------------------------------------------------
کبھی ڈنڈوں کی برسات کرتی ہے کبھی جھاڑ وٴ سے جزبات کا اظہا رکرتی ھے
شوہر کو پھر بھی ھے گمان کہ بیوی اس سے پیارکرتی ھے

--------------------------------------------------------------------------

ھم میاں بیوی دونوں ہی ہیں خوبیوں سے مالا مال
وہ مارنے میں ہے لا جواب میں مار کھانے میں بے مثال

--------------------------------------------------------------------------
یوں لرکیوں سے دوستی اچھی نہیں فواد
بارہ ترے سالے ہیں کچھہ تو خیال کر

--------------------------------------------------------------------------