دنیا کی سب سے چھوٹی پستول جس میں بلٹ بھی لگتی ہے جو کہ دو سو ستر ایم پی ایچ کی ہوتی ہے، اس کا فائر اگر ٹارگٹ قریب ہو تو گیا جان سے، اس کا سائز تقریبا ،دو پوائنٹ سولہ انچ ہے اس کی قیمت تقریبا چار سو پچانوے ڈالر کے لگ بھگ ہے مگر اس کو اسپیشل آرڈر پر تیار کروانا پڑتا ہے جس میں اٹھارہ قیراط سونے اور چھوٹے چھوٹے ڈائمنڈ بھی لگے ہوتے ہیں تو یہ تمام چیزیں شامل کرکے اس پستول کی قیمت صرف پانچ سو ڈالر سے اوپر تک چلی جاتی ہے تو کیا خیال ہے دینا ہے آرڈر
Bookmarks