واشگٹن...سینٹرل مانیڑنگ.. قدرت کا ایک معجزہ گزشتہ دنوں امریکا ریاست کاوراڈو میں اس وقت ظہور پذیر ہوا جب ایک ماں ٹر یسی ہر مینز ٹورفر جو امید سے تھی دردزہ کے دوران موت کی آغوش میں چلی گئی اس دوران ڈاکڑوں نے اس کے نوزائیدہ بیٹے کو لٹائن کو بچانے کی کوشیش کی تا ہم چند منٹ بعد جب اس کی پیدائش ہوئی تو وہ بے جان تھا اور اس میں زندگی کے کوئی آثار نہیں آ رہے تھے اس خاتون کا آپریشن کرنے والی ڈاکٹر کو اس مّعجزے نے اتنا متحیر کر دیا ہے کہ وہ اس بارے میں کچھ بتانے سے قاصر ہیں کہ آخر ٹرسیی کے دل نے کس طرح کام کرنا شروع کر دیا جبکہ بچے کی ولادت سے قبل اس کی سانس مکمل طور پر بند ہو چکی تھی